24/08/2025
دی ایسٹ سکول گوجرہ کیمپس کی ہونھارطلبہ حمنہ گل چوہدری نےکیڈٹ کالج لنگرپور کا ٹیسٹ شاندار نمبروں سے پاس کیا.
ادارہ مبارکباد پیش کرتا ہے.
“Educational Association for Science and Technology. Tariqabad Campus | Gojra Capmus
24/08/2025
دی ایسٹ سکول گوجرہ کیمپس کی ہونھارطلبہ حمنہ گل چوہدری نےکیڈٹ کالج لنگرپور کا ٹیسٹ شاندار نمبروں سے پاس کیا.
ادارہ مبارکباد پیش کرتا ہے.
Congratulations zainab noor tariqabad campus
الحمداللہ گوجرہ کیمپس میٹرک کا رزلٹ 100%
06/06/2025
*السلام علیکم*
*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارک ہو*پاکستان ہمیشہ زندہ آباد.
دی ایسٹ سکول کہ زیر انتظام جملہ کیمپسز میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ان شاء اللہ بروز منگل 13 مئی سے مقررہ وقت پر ہو رہا ہے چونکہ اکثریت میں لوگ گاوں سے یا دور دراز سے آہیں گے جو کہ کل 12 مئ ممکن نہ ہے. لہٰذا 13 مئی سے باقاعدہ پرانے شیڈول کے مطابق تمام بچے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ
وسلام.
مینجمنٹ دی ایسٹ سکول سسٹم
محترم والدین اسلام علیکم ۔بزریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے۔بوجہ ہنگامی حالات مورخہ 07 مٔی بروز بدھ ادارہ بند رہے گا۔
منجانب: انتظامیہ دی ایسٹ سکول ۔
07/04/2025
سابق جنرل سیکرٹری سینٹرل پریس کلب مظفرآباد اور بول گروپ نیوز کے مایہ ناز اینکر بشارت مغل صاحب دی ایسٹ سکول گوجرہ کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے.
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
13/03/2025
𝐍𝐨𝐰 𝐎𝐩𝐞𝐧: 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥 𝐘𝐞𝐚𝐫 *𝟐𝟎25* / *2026*
*"Admission Open"*
Class PG To 10th*
9th /10th
*AJK Board 🔸️🔹️
Looking for a school where your child can learn, grow, and thrive? Join us to give your child the best foundation for success!
🎓 Enroll your children now and celebrate the joy of learning with us.
Contact us for more details on enrollment -
📍 _*Head Office.: Gojra Bypass Road Near Rose Marki Muzaffarabad*
📞:03115559790
📍 *Corporate Office* : *Gojra campus bypass Road near rose marki
📞:03115559790
📍*Tariqabad Campus* : *Tariqabad Near opposite MDA office
📞:03465416370
📍 *Subri Campus* : *lower subri Near ziyarat shareef
📞:03447008635
# khawra campus
03488821217
The EAST School system Association For science & Technology.
*EASTSchools
*Nazra
13/03/2025
Humna gull ch received award from haji abdul ghafoor. Star of the EAST
13/03/2025
الحمد للہ طارق آباد. گوجرہ کیمپس کھاوڑہ کیمپس کے بعد اب سبڑی کیمپس انشاءاللہ.
| Monday | 08:00 - 15:00 |
| Tuesday | 08:00 - 15:00 |
| Wednesday | 08:00 - 15:00 |
| Thursday | 08:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |