Govt. Boys High School Panjgran Muzaffarabad AJK

Govt. Boys High School Panjgran Muzaffarabad AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt. Boys High School Panjgran Muzaffarabad AJK, Education, Punjgran, PO Dewlian, Tehsil Pattika Naseerabad, Muzaffarabad.

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026تصاویر و ویڈیوز کے زریعے تقریب کی جھلکیاں عوام تک پہنچانے والے راجہ اسد من...
05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
تصاویر و ویڈیوز کے زریعے تقریب کی جھلکیاں عوام تک پہنچانے والے راجہ اسد منان صاحب ( ایلیمنٹری اسکول مدرس) کو ادارہ انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026میر محمد ثاقب صاحب تقریب کے اختتام پر دعا فرما رہے ہیں۔
05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
میر محمد ثاقب صاحب تقریب کے اختتام پر دعا فرما رہے ہیں۔

05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
افتخار حسین صاحب (مدرس) تعلیمی کارکردگی کی پیشکش سے قبل تقریب سے گفتگو فرما رہے ہیں۔

05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
سید ذاکر حسین شاہ صاحب مہمان خصوصی کو ادارہ کی طرف سے کامیابیوں پر احسن کلمات پیش کر رہے ہیں۔

05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
میر مدثر صاحب والدین کی طرف سے نمائندگی کے لیے اظہار خیال کر رہے ہیں۔

نو تعینات سینئر صدر معلم محمد سجاد صاحب استقبالیہ اجلاس سے اظہارِ خیال فرما رہے ہیں۔
05/04/2026

نو تعینات سینئر صدر معلم محمد سجاد صاحب استقبالیہ اجلاس سے اظہارِ خیال فرما رہے ہیں۔

سٹاف ادارہ ہذافیاض مغل صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر), محمد سعد صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، شمس الزمان صاحب ( ایلیمنٹری سک...
05/04/2026

سٹاف ادارہ ہذا
فیاض مغل صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر), محمد سعد صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، شمس الزمان صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، سردار محمد اعظم صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، سجاول حسین صاحب (جونئیر کلرک)، محمد مستقیم مغل صاحب (سینئر صدر معلم)، محمد اشرف صاحب (سینئر سائنس مدرس)، سید ذاکر حسین شاہ صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، نصیر احمد صاحب (سینئر جنرل لائن مدرس)، ظہور الحق صاحب ( سینئر جنرل لائن مدرس)، محمد جعفر عباسی صاحب(سینئر جنرل لائن مدرس)، افتخار حسین صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، محمد غفران صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر)، راجہ اسد منان صاحب ( ایلیمنٹری سکول ٹیچر) اور محمد ندیم صاحب (معاون سٹاف)
تصویر: 04 اپریل 2026

05/04/2026
05/04/2026

سالانہ تقریب بسلسلہ نتائج و تقسیم انعامات 2026
ادارہ کے بارے میں نصیر احمد سینئر مدرس اظہار خیال کر رہے ہیں

05/04/2026

مہمان مقرر سید مہر علی کاظمی صاحب ادارہ کی کارکردگی اور تعلیمی جہتوں پر گفتگو فرما رہے ہیں۔

Address

Punjgran, PO Dewlian, Tehsil Pattika Naseerabad
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923448804616

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Panjgran Muzaffarabad AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category