Ali Akbar Awan Govt. Model High School Muzaffarabad

Ali Akbar Awan Govt. Model High School Muzaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Akbar Awan Govt. Model High School Muzaffarabad, High School, Upper Chatter, Muzaffarabad.

الحمدللہ علی اکبر اعوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چھتر کے طالب علم حافظ بابر رشید نے آذاد کشمیر بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے...
09/11/2025

الحمدللہ
علی اکبر اعوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چھتر کے طالب علم حافظ بابر رشید نے آذاد کشمیر بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سترویں سیرت النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس میں مقابلہ حسن قرآت میں آذاد کشمیر بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد شیلڈ وصول کرتے ہوئے

آذاد کشمیر بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سترویں سیرت النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس  پلندری ضلع سندھوتی م...
09/11/2025

آذاد کشمیر بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سترویں سیرت النبی صل اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس پلندری ضلع سندھوتی میں علی اکبر اعوان ماڈل ہائی سکول چھتر دومیل کے طالب علم فرہاد علی نے آذاد کشمیر بھر کے بوائز سکاوٹس کے مقابلہ حسن نعت میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔ الحمدللہ

24/07/2025

الحمداللہ حسب روایت امسال سیشن 2024ـ25 میں بھی علی اکبر اعوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چھتر دومیل کا رزلٹ شاندار رہا ۔ تمام طلبہ اساتذہ اور والدین کو اس
شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Congratulations to Mr.Rafiq Qureshi SB for his retirement Day ....His Whole Service in the education department is fabul...
02/06/2025

Congratulations to Mr.Rafiq Qureshi SB for his retirement Day ....His Whole Service in the education department is fabulous...He is a cooperative Man with Staff and students also have a nice personality..May Allah Pak Bless Him Always...

آج مورخہ 16 پانچ 2025 حکومت آزاد کشمیر کے آپریشن بنیان المرصوص کی بے مثال کامیابی کے سلسلہ میں یوم تشکر منانے کی اور پرچ...
16/05/2025

آج مورخہ 16 پانچ 2025 حکومت آزاد کشمیر کے آپریشن بنیان المرصوص کی بے مثال کامیابی کے سلسلہ میں یوم تشکر منانے کی اور پرچم کشائی کی تقریب زیر اہتمام محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ چوہدری ظفر اقبال منعقد ہوئی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ادارہ کے پرنسپل جناب اصغر علی عباسی صاحب نے پرچم کشائی کی اور طلباء نے قومی ترانے پڑھے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مردانہ مظفرآباد ظفر اقبال چوہدری صاحب اور پرنسپل اصغر علی عباسی صاحب نے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی گئی اور اس عزم کا امادہ کیا گیا کہ ساری قوم اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ہمیشہ کھڑی رہے گی ۔

پندرہویں اسکاؤٹس جمہوری کیڈٹ کالج بٹراسی میں علی اکبر اعوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چھتر دومیل کے بچوں کی شمولیت ۔
06/05/2025

پندرہویں اسکاؤٹس جمہوری کیڈٹ کالج بٹراسی میں علی اکبر اعوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چھتر دومیل کے بچوں کی شمولیت ۔

12/04/2025

Address

Upper Chatter
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:00 - 15:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923481515570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Akbar Awan Govt. Model High School Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category