AshiQ Hussain

AshiQ Hussain Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AshiQ Hussain, School, Muzaffarabad Azad Kashmir, Muzaffarabad.

21/03/2021
28/09/2018
پہلے منگلا ڈیم سے آزاد کشمیر کی عوام کو ہونے والے فوائد بتائیں پھر ہم مزید کسی ڈیم کیلئے فنڈ دیں گئے۔ہم نے منگلا ڈیم میں...
09/09/2018

پہلے منگلا ڈیم سے آزاد کشمیر کی عوام کو ہونے والے فوائد بتائیں پھر ہم مزید کسی ڈیم کیلئے فنڈ دیں گئے۔
ہم نے منگلا ڈیم میں آپنے آبائو اجداد کی قبریں تک ڈبو دی بدلے میں ہمیں کیا ملا بابا جی کا ٹھلو۔
ہمیں آج تک لوڈ شیڈنگ کا شیڈول نہیں دیا جا سکا جو بجلی ہم تین روپے کچھ پیسے میں بیچتے ہین وہی غالبن چارہ روپے خریدتے ہیں اور اللہ کا غضب پہ وہ تین روپے بھی ہمیں آج تک نہیں ملے اور اگر چودہ نا دیں تو ہمارے میٹر اتار کے لے جاتے ہیں ہم سے ڈیم کیلئے ایک روپے کی امید نا رکھنا اور اگر چاہتے ہو کہ ہم اس ڈیم کی مخالفت نا کریں پہلے تو ہمیں منگلا ڈیم کی رائلٹی دو اس کے بعد نیلم جہلم سے پیدا ہونے والی ماحولیاتی آلودگی کے نقصانات سے ہمیں بچائو اس کے بعد ہم تمہارے ساتھ ہیں کیوں کہ ہمیں علم ہے کہ ڈیم تو بن جائے گئے ڈیم کے بعد آنے والا پاکستان بنجر ہو جائے گا۔
سندھ میں تو پہلے بھی انسان اور جانور ایک گھاٹ سے پانی پیتے ہیں کیا وہ پانی بھی ان سے چھیننے کیلئے ڈیم بنا رہے کو۔
اوورسیز کشمیری

امریکہ اور روس جس کے نام سے کانپتے تھے آج وہ طوفان دارِ فانی سے دارِ بقا کے طرف کوچ کر گیا. کمانڈر حقانی نیٹ ورک مولوی ج...
04/09/2018

امریکہ اور روس جس کے نام سے کانپتے تھے آج وہ طوفان دارِ فانی سے دارِ بقا کے طرف کوچ کر گیا.
کمانڈر حقانی نیٹ ورک مولوی جلال الدین رحمہ اللہ
اللہ کروٹ کروٹ چین نصیب کرے

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad
12345

Telephone

03003925428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AshiQ Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category