22/12/2025
ڈاکٹر زاہد صاحب ای این ٹی سپیشلسٹ رب کے حضور حاضر ہو گئے ۔ ڈاکٹر صاحب نے متعدد بار ادارہ ہذا کے سماعت سے محروم طلبا و طالبات کی تشخیص کی اور ذاتی اخراجات سے علاج کیا۔ اللہ پاک ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے ۔ اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین