Read Foundation High School Ambore Mzd
Helping Society Through Quality Oriented Value Based And Purposefull Education And Capacity Building
پرنسپل ادارہ ہذا یوم تشکر کے موقع پر پاک فوج کے بھارت کے خلاف اوپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ اور اس عزم کا اعادہ کر رہے ہیں کہ اس قوم کا بچہ بچہ ہر اس بازوں کو کاٹ پھینکھنے کا جزبہ رکھتا ہے جو خطرناک عزائم کے ساتھ اس ملک پر دست و گریباں ہونے کا ارادہ رکھتا ہے
16/05/2025
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
16/05/2025
آج مورخہ 16مئی 2025 بروز جمعہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول امبور (بوائز+گرلز) کی جانب سے پاک افواج(فضائیہ+بری+بحری) کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا اس ریلی میں پرنسپل ادارہ، اساتذہ اکرام اور طلبہ و طالبات کے ساتھ معززین علاقہ نے بھی پاک فوج کی بھارت کے خلاف حالیہ اوپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر اظہار تشکر اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ اس قوم کا بچہ بچہ بھارت کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں یک جان ہے اور ہر طرح کے حالات میں اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے
04/02/2025
Our Staff
Admissions open
pre class to 9th
Girls and Boys separated campus
04/06/2019
Assalam o alikum
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ambore Mzd
Muzaffarabad
WARD1