Syed Ghulam Murtaza shah

Syed Ghulam Murtaza shah

Share

یہ اسلامک فیس بک پیج ہے
اس میں اسلامی چیزیں پروائڈ کی جائیں گی
اسلامی پوسٹ اور اسلامی ویڈیوز

26/01/2026

Big shout out to my newest top fans! Tanha Sahil, Ghulam Shah

26/01/2026

5

26/01/2026

4

26/01/2026

3

26/01/2026

2

26/01/2026

1.

21/01/2026

پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کو کسی نے ایک مصرعہ بطورِ طرح دیا کہ اگر آپ اس میں چھ اشعار کہہ دیں تو آپ کو استاد مان لوں گا، پیر صاحب نے 12 اشعار کہہ بھیجے، اور ساتھ یہ بھی لکھ بھیجا

"مجھے استاد بیشک تسلیم نہ کریں، بلکہ اساتذۂ فن کا شاگرد ہی رہنے دیں، غزل کہہ کر بھیج رہا ہوں"
نصیر

*غــــــــــــزل*

"ہر بول اُس کا روح کے آزار چاٹ لے"
جس کی زبان خاکِ درِ یار چاٹ لے

گُل چِیں نہ پا سکا کبھی جوہر پہ دسترس
مشکل ہے کوئی پھول کی مہکار چاٹ لے

ملتا ہے اور تشنگئ راہرو کو چین
پانی جو آبلے کا کوئی خار چاٹ لے

رہتا ہے زلفِ یار تیری چھاؤں میں یہ دِل
جب تیز دھوپ سایۂ اشجار چاٹ لے

مٹتا نہیں کسی سے بھی رسوائیوں کا داغ
کس کی مجال سُرخئ اخبار چاٹ لے

مل پائے ایسے قاتلِ شاطر کا کیا ثبوت
جو قتل کر کے خنجرِ خونخوار چاٹ لے

ایسے میں کیا پٹے کوئی سودا سرِ دُکاں
بائع جو اُٹھ کے مغزِ خریدار چاٹ لے

اے خوش قدم ! ذرا نظرِ بد سے ہوشیار
ایسا نہ ہو کہ شوخئ رفتار چاٹ لے

اس خوف سے وہ رکھتے ہیں زلفیں لپیٹ کر
افعٰی کہیں نہ زلف کا رخسار چاٹ لے

واعظ کی بات دِل میں جو اُترے تو کس طرح
جب کان اُس کی کثرتِ گفتار چاٹ لے

اِترائیے نہ شوکتِ فانی پہ اس قدر
دیمک کہیں نہ کرسئ سرکار چاٹ لے

منکر جو ہو نصیر کے فضل و کمال کا
کہہ دو اُسے نوشتۂ دیوار چاٹ لے

*پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی*

01/01/2026

جب کوئی شخص بیلجیم میں 65 سال کا ہو جاتا ہے تو اسے پنشن ڈیپارٹمنٹ سے ایک خط موصول ہوتا ہے:
"آپ پنشنر بن چکے ہیں۔
براہ کرم اپنا بینک اکاؤنٹ نمبر بھیجیں تاکہ آپ کو ماہانہ پنشن دی جا سکے۔"
اور اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو؟
"اس نمبر پر کال کریں اور ملاقات کا وقت طے کریں۔"

لیکن بس یہی نہیں۔ بیلجیم میں ریٹائرمنٹ کا مطلب بھلا دیا جانا نہیں بلکہ حفاظت میں آ جانا ہے۔
یہاں کچھ فوائد ہیں:

✔ گھر یا اپارٹمنٹ کا کرایہ کم
✔ رہائش کے لیے ماہانہ مالی امداد
✔ سماجی تحفظ بہت کم قیمت پر حاصل کرنا
✔ بجلی اور پبلک ٹرانسپورٹ پر رعایت
✔ تقریباً مفت صحت کی سہولیات
✔ نیم مفت دانتوں کا علاج (اور اگر آپ ایک سال تک دندان ساز کے پاس نہ جائیں… تو جرمانہ بھی دینا پڑتا ہے!)
اور یہ سب ایک ایسے ملک میں جہاں کوئی تیل یا کان نہیں، مگر کچھ بہت قیمتی ہے:
ایمانداری۔
کیونکہ جب کوئی چوری نہیں کرتا، تو پیسہ سب کے لیے کافی ہوتا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad
73100