Govt.Boys Middle School Batnara Muzaffarabad A.K

Govt.Boys Middle School Batnara Muzaffarabad A.K

Share

No joy is better than, the joy of learning.

04/06/2025

*Summer Vacations 2025*
_Department of elementary & Secondary education_

21/05/2025
21/05/2025

📌ضلع مظفرآباد کے جملہ سرکاری/ پرائیویٹ دارہ_جات کے اوقات کار تبدیل

11/04/2025

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ مظفرآباد نتائج:
الحمداللہ:
جماعت ہشتم
100 فیصد رزلٹ:

11/04/2025

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ مظفرآباد نتائج:
الحمداللہ:
جماعت پنجم
100 فیصد رزلٹ:

11/04/2025

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ مظفرآباد نتائج:
الحمداللہ:
جماعت ہشتم
100 فیصد رزلٹ:
جماعت پنجم
100 فیصد رزلٹ:

22/02/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from Govt.Boys Middle School Batnara Muzaffarabad A.K's post 16/01/2025

الحمدللہ 1st پوزیشن
گورنمنٹ بوائز مڈل سکول بٹناڑہ کا اعزاز
Govt.Boys Middle School Batnara Muzaffarabad A.K
کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جماعت سوم و جماعت ششم کے طلبہ و طالبات کے درمیان ناظرہ قران و فہم القران کے مقابلہ جات جو کہ مورخہ 13 جنوری 2025 سنٹر گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری سکول نوسدہ منعقد ہوئے جس میں ادارہ ہذا کے جماعت ششم کے طالب علم محمد شاہد ولد محمد الیاس نے مڈل ادارہ جات کے طلبہ و طالبات کو Compete کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی اور ادارہ ہذا ،اساتذہ اور والدین کا نام روشن کیا۔
اس کامیابی کا سہرا بالخصوص ایلیمنٹری مدرس محمد بشیر صاحب کے سر ہے جن کی انتھک محنت، لگن اور کوشش کی بدولت ادارہ ہذا کے طالب علم نے یہ کامیابی حاصل کی۔۔۔
نہیں ہے نا اُمید اقبالؔ اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹّی بہت زرخیز ہے ساقی

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00