07/08/2025
Govt. Inter Science College Bheri, Muzaffarabad.
We provide a quality Education.
07/08/2025
19/05/2025
پندرہویں قومی جمبوری زیر اہتمام پاکستان اسکاوٹس ایسوسی ایشن بمقام پاکستان اسکاوٹس کیڈٹ کالج بٹر اسی از 04 تا 10مئ2025منعقد ہوئی، جس میں آل پاکستان کے اسکاوٹس نے شرکت کی۔ متزکرہ پروگرام کے دوران قومی سطح پر مختلف مقابلہ جات کا انعقاد ہوا۔ انٹر سائنس کالج کا سات رکنی وفد(ایک اسکاوٹ لیڈر+چھ اسکاوٹس طلباء) پروگرام میں شریک ہوے، مقابلہ زہنی آزمائش میں دوسری پوزیشن اور مقابلہ طنز و مزاح میں بھی دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ بھیڑی کےان نوجوان سپوتوں نے پورے کالجز ڈیپارٹمنٹ آف AJK کا نام روشن کیا۔ اپنا حاصل کیا ہوا اعزاز/ سوینیر، کالج انتظامیہ کو پیش کر رہے ہیں۔۔ دوسری طرف طلباء کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے پروفیسر اعجاز شیخ صاحب نےاپنی طرف سے طلباء کو cash prizes دیے۔
10/04/2025
Most important:
Admission Schedule
Session:2025-2027
31/03/2025
عید مبارک۔
27/02/2025
💕💕الوداعی تقریب💕💕.
تعلیمی اداروں میں الوداعی تقریب ایک ایسی شاندار روایت ہے جسے جانے والے طلباء تاحیات یاد رکھتے ہیں اور اسے ایک اعزاز سمجھتے ہیں، یہ ایسا موقع ہوتا ہے جب کسی بھی تعلیمی ادارے میں جماعت دہم یا سال دوم کے طلباء رخصت ہوتے ہیں۔ اس موقع پر ملی جلی کیفیت دیکھنے کو ملتی ہے، ایک طرف طلباء اپنے بچپن کے ساتھیوں اور اساتذہ سے جُدا ہونے پر افسردہ ہوتے ہیں کیونکہ ان کے ساتھ گزرے خوبصورت لمحات کی وجہ سے بچھڑنے کا دکھ تو دوسری طرف اگلی منزل کی جانب بڑھنے پر خوشی بھی مناتے ہیں۔
26 فروری 2025 میر عبدالرحمن انٹر سائنس کالج بھیڑی میں بھی جماعت نہم کے طلباء نے جماعت دہم کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا۔ محبت و جذبات سے بھری اس تقریب کو منعقد کرنے والے جماعت نہم کے طلباء اور ان کے ساتھ معاون اساتذہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔
میاں سجادالدین صاحب ، میر منیر حسین صاحب، رضوان خان صاحب، خواجا رفیق صاحب سینئر معلمین ادارہ اور اعجاز احمد شیخ لیکچرر نے اپنی قیمتی آراء سے نوازتے ہوئے طلبہ کو نصیحت کی اور دعاؤں سے نوازا۔
27/02/2025
Revised Date Sheet SSC 1st Annual Examination 2025
17/02/2025
Date Sheet First Annual 2025
Matric:(9th and 10)
13/02/2025
نذیر احمد مغل صاحب سابق پرنسپل انٹر سائنس کالج بھیڑی، سلیم احمد میر صاحب سابق لیکچرر بیالوجی، راجا کامران علی اصغر صاحب لیکچرر انگریزی اور نذیر عمران صاحب سابق سینئر معلم انٹر سائنس کالج بھیڑی کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں
30/11/2024
.
-Students Teachers Meeting
Parents-Students Teachers Meeting was organized after Mid term Examination to discuss the progress of the students with students and Parents.
The session was divided into two segments. In the first segment there was a short intro between parents and teachers, in which the Controller Of examination presented the summary regarding results and the progress of the students. Parents were also given the opportunity to ask the question regarding the students.
In the second segment, parents and students were allowed to sit with all the subjects teachers and openly discuss the progress of the students with respective teachers.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bheri Road Muzaffarbad
Muzaffarabad
13101
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |