02/07/2025
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس انڈسٹری میں محنت مزدوری کر کے روزی کماتی ہیں جبکہ پاکستان میں 57 لاکھ خواتین انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ وصول کرتی ہیں. ان خواتین کو خیرات سے مزدوری پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ مزدوری سے ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہوتی ہے اور خوشحالی آتی ہے جبکہ خیرات صرف ایک غیر پیداواری خرچ ہے جو صرف فقیر پیدا کرتی ہے
قومیں خیرات سے نہیں محنت سے ابھرتی ہیں۔