14/01/2025
وزیر اعظم پاکستان کا وژن
ہنر مندنوجوان، خوشحال پاکستان
پینٹیم کمپیوٹر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ میں پرائم منسٹر اسپیشل پیکج بیچ 2 کے زیر اہتمام فری ٹیکنیکل شارٹ کورسز میں ان لائن داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔
مندرجہ بالا پروگرام کے تحت پینٹیم کمپیوٹر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ درج ذیل موجودہ دور کے بہترین کورسز میں ٹریننگ ( پیشہ ورانہ تربیت ) دی جائے گی۔
۱) ڈیجیٹل مارکیٹنگ اینڈ سرچ انجن
آپٹیمائزیشن
Digital Marketing and SEO
۲) گرافک ڈیزائننگ ( پرنٹ میڈیا )
Graphic Designing(Print Media)
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور نیوٹیک کے تحت ان کورسز کے ذریعے نوجوانوں کو نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی سطح پر پرکشش روزگار کے مواقع ملیں گے۔
طلباء کو منتخب ٹریڈز میں بین الاقامی سرٹیفکیٹس بھی دیے جائیں گے۔
مفت ٹرینگ میں داخلے جاری ہیں۔
اپلائی کرنے کے لیے لنک وزٹ کریں ۔
https://nsis.navttc.gov.pk
تعلیمی قابلیت:
ایف اے ، ایف ایس سی یا اس سے زیادہ ۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:
25 جنوری 2025
مزید معلومات کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
ایڈریس:
پینٹیم کمپیوٹر ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سی ایم ایچ روڈ بالمقابل مظفرآباد فزیکل ریہیبیلیٹیشن سنٹر.
رابطہ نمبر :
0312-5253055
0346-5802226
What'sapp Channel
https://whatsapp.com/channel/
Website
https://www.pentiuminstitute.com: