16/06/2025
*Dear Students, Assalam o Alaikum!*
Career Boost Officers Academy کی جانب سے AJK کے تمام اضلاع کے طلباء کے لیے مخصوص WhatsApp گروپس تشکیل دیے جا چکے ہیں۔
*برائے مہربانی نیچے دیے گئے اپنے ضلع کے گروپ لنک پر کلک کریں اور شامل ہونے کے بعد ایڈمن کی منظوری کا انتظار کریں۔*
*📌 گروپ میں شامل ہونے کا طریقہ:*
1. اپنے ضلع کے مخصوص گروپ لنک پر کلک کریں۔
2. "Join Group" پر کلک کریں۔
3. ایڈمن آپ کی معلومات کی تصدیق کے بعد منظوری دیں گے۔
*🌟 گروپ کے مقاصد:*
- اپنے ضلع سے متعلقہ NTS/PSC ٹیسٹوں کی معلومات فراہم کرنا
- محکمانہ بھرتیوں اور اپڈیٹس کی بروقت اطلاع دینا
- متعلقہ سٹڈی میٹیریل، ٹیسٹ اور نوٹس فراہم کرنا
- طلباء کی آسان اور مؤثر رہنمائی
*📢 تمام طلباء سے گزارش ہے:*
- گروپ ایڈمنز سے تعاون کریں
- گروپ میں صرف تعلیمی گفتگو کریں
- غیر متعلقہ یا سیاسی گفتگو سے گریز کریں
*یہ گروپس صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں۔*
FeMale groups
Join your district group only .
https://chat.whatsapp.com/HHVUnsYDxuwDz3SyhedW1u
Male group.
https://chat.whatsapp.com/FfFgpqUH5tNCFISevgBJH2
شکریہ
*Career Boost Officers Academy*
0342-8910567
WhatsApp Group Invite