13/09/2025
محفل میلاد چیئرمین سید میر حیدر شاہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنور ❤️🍁
Unofficial page of Chairmain Syed Mir Haider Shah Government Boys High school kan0or!
13/09/2025
محفل میلاد چیئرمین سید میر حیدر شاہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کنور ❤️🍁
30/07/2025
23/07/2025
آمنہ منظور، دخترِ مدرس منظور مغل صاحب، نے میٹرک کے امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1200 میں سے 1099 نمبر حاصل کیے، جو کہ 91.58 فیصد بنتے ہیں۔
یہ صرف ایک طالبہ کی کامیابی نہیں، بلکہ پورے گاؤں کنور کے لیے فخر کی بات ہے۔
طلبہ کی یہ کامیابی اُس کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
ہائی سکول کنور، اساتذہ، والدین اور تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
ہم دعا گو ہیں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں سمیٹتی رہے اور اپنے گاؤں کا نام مزید روشن کرتی رہیں.