APSCA Friends Panel

APSCA Friends Panel

Share

ہم تعلیمی سیکٹر سے وابستہ تمام علمی و ادبی شخصیات کو ایپسکا فرینڈز پینل میں دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

15/11/2023

باغ کی بہار, علم و ادب کے پیکر....
حلیم طبع استاد محترم عبدالحق مراد صاحب کے فرزند شرافت و کردار کے خوگر مولانا طیب صاحب ایم ڈی الحق ماڈل سکول باغ کو فرینڈز پینل ٹیم کا حصہ بننے پر صمیم قلب سے مبارکباد
اللہ تبارک تعالی اس تعلیمی درسگاہ و آپ کے گھرانے میں پر رحمتوں کا نزول فرمائیں ۔۔۔۔۔آمین ثم آمین

15/11/2023

محسنِ باغ
استاد الاساتذہ دو ٹوک موقف کے حامل اپنی مخصوص پہچان رکھنے والے باغ کے تعلیمی رعناہی کے روح و رواں جناب سید ناظم شاہ صاحب ایپسکا الیکشن میں فرینڈز پینل کی رہنمائی کریں گے.
أپ کی علم دوستی کا مظہر أپ کا دیرینہ خواب معیاری تعلیم کیساتھ ساتھ خوبصورت عمارت کا قیام اہلیانِ باغ کے لئےقابل فخر ہے... 👏👏
اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ وامان میں محفوظ رکھے اور آپ کے دست شفقت کیساتھ باغ کا یہ باغباں مزید پھلے پھولے آمین ثم آمین.

15/11/2023

ہم تمام علمی وادبی شخصیات کو ایپسکا فرینڈز پینل میں دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ آپ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد کشمیر پرائیویٹ سکول اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے لئے جدوجہد کرتے رہے گے.

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


BAGH AZAD KASHMIR
Muzaffarabad
44000