12/04/2026
الحمدللہ، کشمیر ایجوکیشنل سکول سسٹم ٹھوٹھہ کی بائیسویں سالانہ تقسیمِ انعامات کی تقریب بڑی شان و شوکت سے منعقد ہوئی! 📚
معزز مہمانانِ گرامی کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ کامیاب طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں! جو طلباء اس بار کامیاب نہ ہو سکے، وہ ہمت نہ ہاریں اور کامیابی کے لیے مسلسل محنت جاری رکھیں۔
ہم ان تمام معزز مہمانوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی قیمتی شرکت سے ہمیں عزت بخشی، بالخصوص:
- وزیر حکومت آزاد کشمیر، جناب چوہدری رشید صاحب
- جناب تبریز کاظمی صاحب
- سابق امیدوار لوکل کونسلر، جناب معروف قریشی صاحب
- مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ 4، جناب وقاص افسر خان مغل صاحب
- صدر نوراللہ شہید کیمپ، جناب لال دین اعوان صاحب
- جناب امتیاز بٹ صاحب
- جناب ظاہر بٹ صاحب
- جناب چوہدری فیض دین صاحب
- جناب چوہدری مسکین صاحب
- جناب اسداللہ میر صاحب
- جناب دلپذیر لون صاحب
- جناب یاسر گیلانی صاحب
- جناب عدنان گیلانی صاحب
- جناب علی گیلانی صاحب
- جناب رانا جلال صاحب
منجانب: انتظامیہ، کشمیر ایجوکیشنل اسکول سسٹم ٹھوٹھہ