New Alian School And College

New Alian School And College This institution provides best education and good environment for bright future of students.

Congratulations to everyone
01/10/2026

Congratulations to everyone

Annual Result HSSC-II 2026 | New Alian School & CollegeAlhamdulillah! Another milestone of excellence! 🎓✨We are proud to...
22/09/2026

Annual Result HSSC-II 2026 | New Alian School & College
Alhamdulillah! Another milestone of excellence! 🎓✨
We are proud to announce the HSSC-II Annual Result 2026 of New Alian School and College of Excellence in Modern Education.
Our students have once again demonstrated that hard work, dedication, discipline, and perseverance always lead to achievement. 🌟
👏 Heartiest Congratulations to all our successful students and high achievers!

Admissions open for 1st year FSc/FA
13/08/2026

Admissions open for 1st year FSc/FA

25/05/2026

Our little stars are all set to welcome Eid with joy, smiles, and beautiful preparations. ✨🌙
Watching our juniors celebrate the spirit of Eid with excitement and happiness truly makes the atmosphere special. 💫

Subject: Awareness Session on Oral Hygieneآج ادارہ ہٰذا میں جماعت پری نہم، نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے Oral Hygiene (دانت...
25/05/2026

Subject: Awareness Session on Oral Hygiene

آج ادارہ ہٰذا میں جماعت پری نہم، نہم اور دہم کے طلبہ کے لیے Oral Hygiene (دانتوں کی صفائی اور صحت) کے موضوع پر ایک معلوماتی اور آگاہی پر مبنی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
اس سیشن میں ڈاکٹر اعجاز بٹ ( BDS Surgeon from Lums Jamshoro) نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے طلبہ کو دانتوں اور منہ کی صحت، روزمرہ صفائی کی اہمیت، اور صحت مند عادات اپنانے کے حوالے سے نہایت مفید اور عملی رہنمائی فراہم کی۔
اس سیشن کا بنیادی مقصد طلبہ میں اورل ہائجین کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور انہیں صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ترغیب دینا تھا۔
ادارہ انتظامیہ ڈاکٹر اعجاز بٹ صاحب کی آمد اور ان کے قیمتی وقت اور رہنمائی کے لیے تہہ دل سے مشکور ہے۔

یوم عرفہ کی اہمیت و فضیلت آج صبح اسمبلی میں یومِ عرفہ کی عظمت، فضیلت اور برکتوں کے حوالے سے ایک نہایت ایمان افروز اور رو...
25/05/2026

یوم عرفہ کی اہمیت و فضیلت
آج صبح اسمبلی میں یومِ عرفہ کی عظمت، فضیلت اور برکتوں کے حوالے سے ایک نہایت ایمان افروز اور روح پرور سیشن کا انعقاد کیا گیا، جو ادارہ کے معلم محترم پروفیسر سجاد صاحب کی نگرانی میں منعقد ہوا۔
سیشن کے دوران طلبہ کو یومِ عرفہ کی اہمیت، اس دن کی عبادات، دعاؤں کی قبولیت اور خصوصی طور پر روزے کی فضیلت کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ حدیثِ مبارکہ کی روشنی میں بتایا گیا کہ یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ اور آنے والے ایک ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔
اس بابرکت سیشن کا مقصد طلبہ کے دلوں میں دینی شعور اجاگر کرنا، عبادات کا جذبہ پیدا کرنا اور اسلامی اقدار کو فروغ دینا تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت ایام کی قدر کرنے اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

تعلیم صرف کتابوں، نمبروں اور امتحانات کا نام نہیں بلکہ ایک بہترین انسان کی تعمیر کا عمل ہے۔بدقسمتی سے آج کے دور میں ہر ج...
23/05/2026

تعلیم صرف کتابوں، نمبروں اور امتحانات کا نام نہیں بلکہ ایک بہترین انسان کی تعمیر کا عمل ہے۔
بدقسمتی سے آج کے دور میں ہر جگہ تعلیم کا اہتمام تو نظر آتا ہے، مگر تربیت کا نظام بتدریج ختم ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں اخلاقی اور سماجی مسائل بڑھتے جا رہے ہیں۔
اسی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے ادارہ ہٰذا نے طلبہ کی Character Building کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے۔
اس مقصد کے لیے ادارہ میں خصوصی Character Building Sessions کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو تین مراحل پر مشتمل ہوں گے:
🔹 ہفتہ وار Teachers Sessions
🔹 ماہانہ Principal Sessions
🔹 مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے External Sessions
ان سیشنز کا بنیادی مقصد طلبہ میں
✔ اخلاقیات
✔ خود اعتمادی
✔ ذمہ داری
✔ مثبت سوچ
✔ اور بہترین کردار کی تعمیر کرنا ہے۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ ایک مضبوط کردار ہی ایک کامیاب قوم کی بنیاد ہوتا ہے۔
ان شاء اللہ، ادارہ تعلیم کے ساتھ تربیت کے اس مشن کو بھرپور انداز میں جاری رکھے گا۔

✨ تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں… کردار سازی بھی ہماری اولین ترجیح ہے ✨ادارہ ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ جب ایک طال...
20/05/2026

✨ تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں… کردار سازی بھی ہماری اولین ترجیح ہے ✨
ادارہ ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ جب ایک طالبعلم سیکنڈ ائیر مکمل کر کے یہاں سے جائے تو وہ صرف ڈگری رکھنے والا فرد نہ ہو بلکہ معاشرے کے لیے ایک بہترین انسان ثابت ہو۔
ہماری کوشش ہے کہ ہمارے طلبہ ایک اچھے مقرر، مثبت سوچ رکھنے والے لکھاری، اور سماجی شعور رکھنے والے ذمہ دار شہری بنیں جو معاشرے میں حقیقی ویلیو ایڈ کر سکیں۔
اسی وژن کے تحت ادارہ میں طلبہ کے لیے Professional First Aid Training Session کا انعقاد کیا گیا، جو ماہر اور پروفیشنل ڈاکٹرزکی زیرِ نگرانی کروایا گیا۔
اس سیشن میں طلبہ کو مختلف ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی عملی تربیت دی گئی، جن میں:
🚑 روڈ ایکسیڈنٹس کی صورت میں ابتدائی طبی امداد
🔥 آتشزدگی یا حادثات کے دوران فوری اقدامات
Cardiac Arrest کی صورت میں ابتدائی مدد
🩹 زخمی افراد کو محفوظ انداز میں ہینڈل کرنا
جیسے اہم موضوعات شامل تھے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ایک باشعور اور تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے کی اصل طاقت ہوتا ہے۔
الحمدللہ! ادارہ اپنے طلبہ کو صرف تعلیمی میدان میں نہیں بلکہ عملی زندگی کے ہر پہلو میں مضبوط، بااعتماد اور ذمہ دار بنانے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔ 💫





الحمدللہ!ہمارا ادارہ ہمیشہ روایتی تعلیمی نظام سے ہٹ کر طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کو بھی اپنی اولین ترجیحات میں شامل رک...
19/05/2026

الحمدللہ!
ہمارا ادارہ ہمیشہ روایتی تعلیمی نظام سے ہٹ کر طلبہ کی دینی و اخلاقی تربیت کو بھی اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھتا ہے۔ اسی سلسلے میں ادارہ کے اندر باقاعدہ طور پر “فہمِ قرآن کلاسز” کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں جدید انداز تدریس کے تحت پروجیکٹر کلاسز کے ذریعے بچوں کو قرآنِ مجید کی تعلیم دی جاتی ہے۔
آج کا تعلیمی نظام بچوں کو اسکول، اکیڈمی اور دیگر مصروفیات میں اس قدر الجھا چکا ہے کہ وہ آہستہ آہستہ قرآنِ مجید کی تعلیم اور اس کے حقیقی پیغام سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔ اسی احساس کے پیش نظر ادارہ یہ بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ طلبہ کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک سے بھی مضبوط تعلق جوڑا جائے۔
ان ویکلی کلاسز میں بچوں کو:
✨ قرآنِ مجید درست انداز میں پڑھنا
✨ لفظی ترجمہ سمجھنا
✨ محاوراتی ترجمہ سیکھنا
✨ قرآن کی بنیادی تعلیمات اور عملی پیغام جاننا
سکھایا جاتا ہے تاکہ طلبہ نہ صرف تعلیم یافتہ بلکہ باکردار اور شعور رکھنے والے مسلمان بن سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس چھوٹے سے قدم کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے بچوں کو قرآن مجید سے حقیقی محبت عطا فرمائے۔ آمین

Our esteemed Principal shared heartfelt words of wisdom with the second-year students during the farewell gathering.As i...
17/05/2026

Our esteemed Principal shared heartfelt words of wisdom with the second-year students during the farewell gathering.
As it marked the final memorable get-together with them, several valuable lessons and important points were highlighted, leaving everyone emotional and inspired for the journey ahead.

Address

Raru Ambore Muzaffarabad
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923325050204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Alian School And College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Alian School And College:

Shortcuts

Share