Raja M. Naseem Khan Shaheed Govt. Boys Degree College Danna

Raja M. Naseem Khan Shaheed Govt. Boys Degree College Danna

Share

College Official Page

20/12/2025

پرنسپل ڈگری کالج ڈنہ راجہ نثار خان صاحب اگ بجھاتے ہوئے.
یہ صرف آگ بجھانے کی کوشش نہیں بلکہ ہماری آنے والی نسلوں، ہمارے ماحول اور ہمارے وطن کے تحفظ کی ایک عملی مثال تھی۔

ایسے ذمہ دار، باخبر اور باہمت تعلیمی رہنماؤں پر فخر ہے جو قول نہیں، عمل سے شعور دیتے ہیں۔
جناب پرنسپل صاحب اور پوری اسٹاف ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین۔
اللہ تعالیٰ اس نیک کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی ایسا ہی ذمہ دار شہری بننے کی توفیق دے۔ آمین۔

17/12/2025

🫳🎤(Announcement)

Closure of Raja Naseem Khan Shaheed Govt. Boys Degree College Danna Mzd.

ON 18th DECEMBER*
Dear Parents, Students!!
A.O.A!!!!
👉 This is to inform you that the College will remain closed on Thursday, 18.12.2025 on account of Death Anniversary of Quaid-e-Millat Ch. Ghulam Abbas.*
Regards:
College Administration Danna

04/12/2025

والدین اور طلباء و طالبات کی مشکلات کو مدِنظر رکھتے ہوئے جناب پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ڈنہ، پروفیسر راجہ نثار علی خان صاحب کی انتھک کاوشوں سے پہلی مرتبہ یہ سہولت فراہم کی گئی ہے کہ سپلیمنٹری (سیکنڈ اینول) امتحان اب ڈگری کالج ڈنہ کے مرکز میں منعقد ہوگا۔

عوامِ علاقہ ڈنہ کی جانب سے جناب پرنسپل صاحب کو دلی خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

اہم اطلاع:
ابھی امتحان میں کچھ وقت باقی ہے، جن طلبہ و طالبات کا سنٹر مظفرآباد مقرر ہوا ہے وہ بورڈ آفس یا مظفرآباد ریجنل سینٹر سے فوری رابطہ کر کے اپنا امتحانی مرکز ڈگری کالج ڈنہ منتقل کروا سکتے ہیں۔

جزاک اللہ خیر 🌸

01/12/2025

Sports gala 2025

01/12/2025

Sports Gala 2025

Photos from Raja M. Naseem Khan Shaheed Govt. Boys Degree College Danna's post 01/12/2025

Sports Gala 2025

01/12/2025

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dana Kacheely
Muzaffarabad
13020

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00