سرفراز احمد گورسی

سرفراز احمد گورسی AlhamDulillah For Everything❤

10/07/2023

معیار یہ نہیں ہے_ _ _
کہ کتنے لوگ آپ کو پسند کرتےہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتےہیں .

ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے.

05/07/2023

Your mind is your great friend, if you control it.
But,
Your mind is your great enemy,
If you don't control it.!

29/06/2023

تمام اہل اسلام کو دلی عید مبارک

27/06/2023

تجربے میں آیا ہے کہ زیادہ سمجھدار اور بےوقوف میں فرق نہیں ۔۔۔ کیونکہ یہ دونوں ہی کسی کی نہیں سنتے ۔ ۔ ۔ !!!
آپ کی کیا راۓ ہے ۔۔👉😍

26/06/2023

انسان اُس وقت ہی ہر دل عزیز بنتا ہے جب اُس کے اخلاق اچھے ہوں اور مزاج میں انکساری ہو۔ ہمارا دوسروں کے ساتھ برتاؤ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔😘

17/06/2023

Changing the way of conservation is better than taking revenge.

16/06/2023

سمجھدار وہ نہیں جو زیادہ پڑھا لکھا ہو بلکہ اصل سمجھدار وہ ہے جسے یہ ہنر آتا ہو کہ کس سے کہاں پر کس الفاظ اور کس لہجے میں بات کرنی ہے ۔۔!
صبح بخیر ✨

15/06/2023

Psychology says, train yourself to stop waiting for the “right time”.

11/06/2023

دماغ کو مشقت دینے والے لوگ ہر عمر میں خوش مزاج اور محبت پسند ہونگے،
زنگ آلودہ دماغ ہمیشہ جذباتی اور بدمزاج ہوگا

09/06/2023

نہ جانے کون سی شہرت کا غرور ہے انسان کو ،انسان تو اپنے آخری غسل کا بھی محتاج ہے ۔😥

08/06/2023

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی.

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923557605884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرفراز احمد گورسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category