26/12/2025
متعلقین آگاہ رہیں
Welcome to Govt. Boys High School Jura— where learning meets inspiration.
We are committed to nurturing young minds in a safe, inclusive, and engaging environment.
26/12/2025
متعلقین آگاہ رہیں
Big shout out to my newest top fans! Muhammad Zaman, Raja Zulafqar, Idrees Awan, Zahid Zaman, Aqeel Mushtaq
19/12/2025
19/12/2025
سرمائی و گرمائی تعلیمی ادارہ جات میں موسم سرما کی تعطیلات
متعلقین آگاہ رہیں
06/11/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جورا میں یوم شہدائے جموں کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا اساتذہ کرام نے آج کے دن کی مناسبت سے طلبہ سے گفتگو فرمائی ۔
We congratulate our brilliant students Simran Sarfraz and Aneesa Ishtiaq for securing 491 and 410 marks, respectively
10/09/2025
رزلٹ کلاس نہم
متعلقین آگاہ رہیں
06/09/2025
عالم اسلام کو جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ۔ آئیے اس عظیم موقع پر سرکارِ دو عالمﷺ کی بارگاہِ ناز میں ہدیہ درود پیش کیجیے۔
مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ہدایت ___ پہ لاکھوں سلام
05/09/2025
بمطابق نوٹیفیکیشن کل بروز ہفتہ ادارہ بسلسلہ عید میلاد النبیﷺ بند رہے گا۔ متعلقین آگاہ رہیں۔
| Monday | 08:00 - 14:00 |