29/04/2023
*منفرد کورس ممتاز خصوصیات*
1️⃣ جید علما کی نگرانی میں عربی وانگلش بولنے'سننے'پڑھنے اور لکھنے کی مکمل تربیت
2️⃣ اردو' عربی اور انگریزی زبان میں تقاریر کی خصوصی مشق اور مقابلہ جات میں شرکت ہے
3️⃣ اساتذہ کی نگرانی میں قرآن پاک کی دہراٸی
4️⃣ حفظ حدیث کا خصوصی اہتمام ومسابقاجات
5️⃣ زبانوں سے مناسبت کیلۓ جدید سمعی وبصری آلات کا استعمال
6️⃣ طلبا میں خود اعتمادی اور ذہنی بلندی کیلۓ وقتا فوقتا تعلیمی وتفریحی دورے
7️⃣ ہم نصابی سرگرمیوں میں فزیکل فٹنس اور فن تحریر وتقریر پر بھر پور توجہ
آپ کہ اپنے مدرسہ جامعة الانور مظفرآباد' اپرچھتر
رابطہ نمبر: 03445110918
واٹس اپ نمبر : 03431587496
(داخلہ کہ طریقہ کار)
١) درخواست
٢) تحریری امتحان
٣) جاٸزہ
٤) انٹرویو
(شراٸط)
١) حفظ پختہ ہو
٢) پراٸمری کی استعداد ہو
٣) عمر ١٣ سال سے زیادہ نہ ہو
(مطلوبہ کواٸف)
١) حفظ کی سند
٢) ب فارم
٣)سرپرست کے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
٤) چار عددپاسپورٹ ساٸز تصاویر