Become an online tutor

Become an online tutor

Share

online course

20/04/2023

hi

become an online tutor 09/04/2023

https://chat.whatsapp.com/CZZ1E7mUi9PF4M2T9pNHBG
مدارس ،سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ متوجہ ہوں

آپ نے بڑی محنت کے بعد نوکری حاصل کر لی یے۔ لیکن ایک لگی بندھی تنخواہ میں گزارہ مشکل ہے۔

مہنگائی نے بھی بڑھنا ہی ہے۔ آپ کے سکیل کی طرح رکے نہیں رہنا

نہ ہی اخراجات نے آپ کے طالبعلموں کی طرح آنے کی اجازت مانگنی ہے

اس سب کا آئیڈیل حل ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔

جو کام دن میں سکول یا کالج میں کرتے ہیں
یہی فزکس، کیمسٹری بیالوجی میتھس، اردو، انگلش جو آپ کو ازبر ہے

وہی گھر آکر کچھ دیر بچوں کو پڑھائیں اور ڈالرز میں فیس لیں

جی ہاں جناب!

امریکہ کینیڈا برطانیہ آسٹریلیا یو اے ای سے بچے آپ کی آن لائن ٹیوشنز لیں گے۔

گھنٹے، دو گھنٹے کی کلاس کے بہت اچھے پیسے مل جاتے ہیں

مگر ایسے بچوں یا ان کے والدین سے رابطہ کیسے ہو؟

آپ کو مکمل رہنمائی ہمارے ٹرینر فراہم کریں گے

کن ویب سائٹس پر کیسے پروفینشل پروفائل بنانا ہے؟
پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں کیسے آئیں گے؟
ہمارے ساتھ مختلف سافٹ ویئرز موبائل کے ذریعے سیکھ کر دنیا کے کونے کونے سے سٹوڈنٹس ،والدین آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے اور آپ سے آن لائن ٹیوشن پڑھائینگے-
یہ سات دن کا لائف چینجنگ کورس آپ کی زندگی بدلے گی
ہمارا 15 سال کا تجربہ انشاء اللہ آپ کو ٹریننگ کے دوران ہی سٹوڈنٹس ملیں گی ۔الحمدوللہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر بیچ میں ٹیوٹرز ٹریننگ کے دوران ہی امریکہ ،یورپ سے آن لائن سٹوڈنٹس لیتے ہیں اور ڈالز میں کماتے ہیں۔
کورس میں کیا کیا چیزیں ھم سیکھیں گے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Skype,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- دو ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتے ہیں-
8- گارنٹی کیا ہے؟
کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو گارنٹی کے ساتھ سٹوڈنٹس ملیں گی ورنہ آپ کی فیس آپ کو Return ہوگی-
مکمل رہنمائی کے لیے ہمارا آنلائن ٹیوٹر ٹریننگ کا اگلا بیچ جوائن کریں..

اگلا بیچ 13 اپریل سے شروع ہو رہا ہے.

ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کریں.

become an online tutor WhatsApp Group Invite

31/03/2023

*ھم جاب نہیں دے رہے ۔۔۔نا ہی سٹوڈنٹ دیتے ہیں ۔۔۔ہماری ٹریننگ ایسی اسپیشل ہے جس میں سٹوڈنٹ کو حاصل کرنے کا ہر طریقہ آپکو پریکٹیکل سکھایا جاتا ہے *

ان لائن قرآن ٹیچنگ لرننگ اینڈ ارننگ کورس کے لیکچر ریکارڈڈ ہوں گیں اس کورس کی موجودہ ڈسکاونٹ فیس 1000 ہے اس ٹریننگ میں روزانہ آپکو لیکچر دیا جائے گااور اسائمنٹ بھی آپکو دی جائے گی ۔۔۔یہ ایک ماہ کی مکمل ٹریننگ ہے۔۔۔باقاعدہ کلاس کا آغاز ان شاء اللہ 10 اپریل سے ہو رہا ہے ۔۔۔

23/03/2023

ہمارے ساتھ مختلف سافٹ ویئرز موبائل کے ذریعے سیکھ کر دنیا کے کونے کونے سے سٹوڈنٹس ،والدین آپ کے ساتھ رابطہ کریں گے اور آپ سے آن لائن ٹیوشن پڑھائینگے-
یہ سات دن کا لائف چینجنگ کورس آپ کی زندگی بدلے گی
ہمارا 15 سال کا تجربہ انشاء اللہ آپ کو ٹریننگ کے دوران ہی سٹوڈنٹس ملیں گی ۔الحمدوللہ سینکڑوں کی تعداد میں ہر بیچ میں ٹیوٹرز ٹریننگ کے دوران ہی امریکہ ،یورپ سے آن لائن سٹوڈنٹس لیتے ہیں اور ڈالز میں کماتے ہیں۔
کورس میں کیا کیا چیزیں ھم سیکھیں گے؟
1- ہمارے سافٹ ویئرز جن کے ذریعے آپ آسانی کے ساتھ سٹوڈنٹس کے فون نمبرز اور والدین سے رابطہ کر سکتے ہیں 2-کس طرح والدین ،سٹوڈنٹس سے ڈیل کریں گے -
3- کس طرح اپنی آن لائن اکیڈمی امریکہ اور یورپ میں چلائیں گے -
4- والدین سے فیس کس طرح ایڈوانس میں وصول کریں گے -
5-۔ Zoom,Skype,Whatspp
پر کیسے پڑھائیں گے -
SMM Marketing-
7- دو ایسے ویبسائٹس جہاں پر روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں سٹوڈنٹس اور والدین ٹیوٹرز تلاش کرتے ہیں-
8- گارنٹی کیا ہے؟
کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو گارنٹی کے ساتھ سٹوڈنٹس ملیں گی ورنہ آپ کی فیس آپ کو Return ہوگی-

18/03/2023

گھر بیٹھ کر کون کمانا نہیں چاہتا ؟
جی بلکل ہر کوئی چاہتا ہے لیکن آپ کو پتہ نہیں کیسے ،کہاں پر ہمیں یہ موقع مل سکتا ہے۔
اس کے لئے ہم لائیں ہیں ایک بہترین ٹریننگ کورس ۔جس میں آپ کو صرف سات دن کی قلیل مدت میں وہ سارے طریقے جو آپ کو یوٹیوب ،گوگل وغیرہ پر نہیں ملے گی اور نہ ہی مارکیٹ میں کوئی آپ کو بتائیں گا کیونکہ مارکیٹ میں جو لوگ بیٹھے ہیں وہ اپنے مدمقابل لوگ پیدا نہیں کرنا چاہتے وہ خود لاکھوں میں کما رہے ہیں ۔
آئیں اس معمولی سی فیس میں آپ کو ہم ایک ایسی سکل سیکھا دینگے جس سے آپ انشاء اللہ حلال طریقے سے گھر بیٹھ کر ایک اچھی خاصی رقم کمائیں گے اور ہمیں دعائیں دینگے ۔
رجسٹریشن جاری ہیں

18/03/2023

assalamualaikum every one

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir
Muzaffarabad