Jamia Ghousia Naqshbandia

Jamia Ghousia Naqshbandia اشاعت دین متین کے لئے کوشاں ادارہ

الحمد للہ رب العالمین!جامعہ غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد میں شہادۃ الناظرہ و تجوید القرآن کے سلسلے میں تیس...
24/05/2026

الحمد للہ رب العالمین!
جامعہ غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد میں شہادۃ الناظرہ و تجوید القرآن کے سلسلے میں تیسرے پرچے (عقائد) کی تصویری جھلکیاں۔
طلبہ نے انتہائی سنجیدگی، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ان تمام طلبہ کو قرآنِ کریم کی صحیح تلاوت، تجوید کے احکام پر عمل اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
"اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر خوب پڑھا کرو۔"
(سورۃ المزمل: 4)







#مظفرآباد












الحمد للہ رب العالمینجامعہ غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد میں شہادۃ الناظرہ و تجوید القرآن کے سلسلے میں دوسر...
23/05/2026

الحمد للہ رب العالمین

جامعہ غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد میں شہادۃ الناظرہ و تجوید القرآن کے سلسلے میں دوسرے پرچے (تجوید القرآن) کی تصویری جھلکیاں۔

طلبہ نے انتہائی سنجیدگی، محنت اور نظم و ضبط کے ساتھ امتحان میں شرکت کی۔ اللہ تعالیٰ ان تمام طلبہ کو قرآنِ کریم کی صحیح تلاوت، تجوید کے احکام پر عمل اور دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

"اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر خوب پڑھا کرو۔"
(سورۃ المزمل: 4)









#مظفرآباد












14/03/2026

جامعہ غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد آزاد کشمیر
تعداد طلباء و طالبات ۔۔۔ 84

05/02/2026

جامع مسجد غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد کے فارغین ناظرہ طلباء کرام کا تین روز تربیتی اجتماع            #مدر...
02/02/2026

جامع مسجد غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد کے فارغین ناظرہ طلباء کرام کا تین روز تربیتی اجتماع











#مدرسہ
#جامعہ







ماہانہ گیارہویں شریفجامع مسجد غوثیہ نقشبندیہمغل محلہ، لوہار گلی، مظفرآباد
01/01/2026

ماہانہ گیارہویں شریف
جامع مسجد غوثیہ نقشبندیہ
مغل محلہ، لوہار گلی، مظفرآباد
































ہفتہ وار بزم غوثیہ نقشبندیہ بمقام جامع مسجد غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد آزاد کشمیر
28/12/2025

ہفتہ وار بزم غوثیہ نقشبندیہ
بمقام جامع مسجد غوثیہ نقشبندیہ مغل محلہ لوہار گلی مظفرآباد آزاد کشمیر

✨جب علم کا دروازہ کھلتا ہے تو تقدیر کی راہیں بدل جاتی ہیں۔  یہ منظر صرف کلاس کا نہیں، پوری امت کی امید ہے!   #مدرسہ     ...
13/05/2025

✨جب علم کا دروازہ کھلتا ہے تو تقدیر کی راہیں بدل جاتی ہیں۔
یہ منظر صرف کلاس کا نہیں، پوری امت کی امید ہے!

#مدرسہ
















غسل میت کا عملی طریقہ
01/05/2025

غسل میت کا عملی طریقہ

     #آج کی بات
30/04/2025


#آج کی بات

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923042624707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ghousia Naqshbandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Ghousia Naqshbandia:

Shortcuts

Share

Category