18/11/2022
😂😂😀
This page will provide you a platform where you can show your talent and we will advertised your talent on every social networking platform.
18/11/2022
😂😂😀
زندگی کے کون سے حصے میں ایسے (میٹرک، انٹرمیڈیٹ) نتائج کے منفی اثرات اُبھر کر سامنے آئیں گے؟؟؟
کیاآج کےنتائج اطمینان بخش تھے؟؟؟
عورت اور لڑکی۔۔۔۔۔
جن لڑکیوں کو تم موٹا ہونے کا طعنہ دے رہے ہو وہ پہلے ہی پتلا ہونے کے لیے کچھ نہیں کھاتی __ جن لڑکیوں کو تم کالی کالی کہہ کر طعنے دے رہے ہو وہ پہلے ہی بہت سے رشتوں کے ہاتھوں ذلیل ہو رہی ہیں ___
جن لڑکیوں کو تم بال سفید ہونے کا طعنہ دے رہے ہو ان کی ماں پہلے ہی رشتہ داروں سے رشتے کی بھیک مانگ چکی ھے جس لڑکی کو تم منحوس کہہ رہے ہو وہ پہلے ہی سسرال کے طعنے سن سن کر تھک چکی ھے___
جس لڑکی کو تم والد کا بوجھ کہتے ہو وہ پہلے ہی باپ کا سامنا کرتے ڈرتی ھے__
کیا یہ سب کہتے ہوئے تم کو شرم نہیں آتی؟؟؟؟ کیا ضمير مر چکے ہیں یا جہالت پھر لوٹ آئ ھے تم میں ___؟ ؟؟؟
کچھ خدا کا خوف کرو کیوں رحمت کو تم زحمت سمجھنے لگے ہو____❤️🙁
کیا ماں کا صرف ایک دن منانا کافی ہوگا؟
#البتاماں کادن مبارک ہو💝
طلاق کی سب سے بڑی وجہ کیا ہوتی ہے؟
اکثر لوگ کہتا ہیں کے مقافات عمل ہوتا ہے میں بھی یقین رکھتا ہوں کے ہوتا ہے لیکن مقافات عمل کے بارے میں ایک دو سوال تھے وہی اپ سب سے پوچھنا چاہتا ہوں
اگر ایک مرد کوئی برا عمل کرے تو اس کا مقافات عمل اسکی بیٹی بہن یا گھر سے کسی کو ادا کرنا ہو گا
لیکن اگر کوئی عورت برا عمل کرے تو پھر مقافات عمل کون ادا کرے گا بھائی,شوہر یا باپ 'بیٹا ؟
Online Nizam k sath kharaa rehna hmari jahilana souch ki Akasi krta h.???