RFHS Khanda Bela Middle Section

RFHS  Khanda Bela Middle Section Educational activities of RFHS (Middle Section) khanda Bella.

ختم نبوت پہ پہرہ دینا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ خاص کر ان لوگوں کی ذمہ داری جو لوگوں کو تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں، وہ دین...
02/12/2023

ختم نبوت پہ پہرہ دینا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔ خاص کر ان لوگوں کی ذمہ داری جو لوگوں کو تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں، وہ دینی مدارس ہوں یا جامعات، سکولز، کالجز ہوں یا یونیورسٹیز ، علما کرام و اساتذہ کرام کا اولین فرض ہے کہ وہ نسل نو کے دلوں میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت کی شمع روشن کریں۔ بچوں کو بتائیں کہ آخری نبی رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں، ان کے بعد قیامت تک کے لیے نبوت کا دروازہ بند ہے،
یہ کسی مخصوص مسلک، مکتبہ فکر کی نہیں امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اگر جنت کی طلب ہے، شافع محشر کے ہاتھوں جام کوثر پینے کی تمنا ہے تو پہلے ختم نبوت پہ پہرہ دیں، اپنے گھر والوں ، محلے والوں ، رشتہ داروں کو ان فتنوں سے اگاہ کریں جن کا تعلق ایمان سے ہے،
جو لوگ خود کو مسلمان کہلائیں، مسلمانوں جیسے سارے اعمال کریں مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی تسلیم نہ کریں، وہ لوگ ہم میں موجود ہوں، ہم میں سے ہوں یا ہمارے معاشرے میں ہوں اور ہم ان سے انجان ہوں تو یقیناً یہ ہماری جہالت کی علامت ہے ۔۔۔۔۔۔
آج ریڈ فاؤنڈیشن سکول کھانڈا بیلہ میں
محترم جناب حاجی شمس الدین صاحب کا بیان....

06/09/2023

Celebration of Defence Day at READ Foundation high school khanda bela..

31/07/2023

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھانڈا بیلہ کاایک اور اعزاز ،میرپور بورڈ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ادارہ کی شاندار کارکردگی ۔میٹرک کا رزلٹ 100فیصد رہا۔کل شامل امتحان طلبہ طالبات 43 تمام طلبا طالبات کامیاب ۔

ادارے کی ہونہار طالبہ بسمہ وقار نے 1045 نمبر لےکر ادارے میں پہلی پوزیشن حاصل کی.

مبشر زیب 940

کومل کاظمی 939

ثقلین کاظمی 920

جواد تنویر 861

صبا امتیاز 828

فیضان خان 832

ماریہ امتیاز 808

امامہ لطیف 846

ایمان سلیم 785

حفظہ ظہیر781

مریم ناصر 775

عبید الرحمن 769

عبد الرحمن 765
نمبرات لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی.

شاندار نتائج پر پرنسپل ادارہ ہذا محمد ظہیر کھوکھر اور جملہ سٹاف کو مبارکباد...

31/05/2023
Allhumdulillah..
20/03/2023

Allhumdulillah..

18/03/2023ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھانڈا بیلہ میں تئیسویں سالانہ تقریب و تقسیمِ انعامات ، پروگرام کے مہمانِ خصوصی چیئرمین...
18/03/2023

18/03/2023
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول کھانڈا بیلہ میں تئیسویں سالانہ تقریب و تقسیمِ انعامات ، پروگرام کے مہمانِ خصوصی چیئرمین بلدیہ سجاول خان صاحب تھے، ان کے ہمراہ وائس چیئرمین بلدیہ ممتاز صاحب بھی شامل تھے۔ پروگرام کی صدارت نوید مغل اور مفتی مسرور صاحب نے کی۔
اس کے علاؤہ اس تقریب میں ڈپٹی مینیجر ریڈ فاؤنڈیشن ساجد صاحب اور دیگر معززین نے بھی اس تقریب میں اپنی شمولیت کو یقینی بناتے ہوئے اس تقریب کو بہت سراہا ۔ حسب معمول ادارہ ہذا کے بچوں نے اپنی رنگا رنگ پرفامینسز کی بدولت پوری تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ بچوں نے جس انداز سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ سٹیج پر دیا اس پر تمام مہمانوں اور والدین نے بچوں اور اساتذہ کو مبارکباد دی،۔ تعلیمی اعتبار کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بھی ریڈ فاؤنڈیشن کھانڈہ بیلہ کے بچوں اور سٹاف کا اس ضلع میں کوئی ثانی نہیں۔
تقریب کے بعد بچوں کا رزلٹ بھی شائع کیا گیا، اور ٹاپر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے نیز ادارے کا رزلٹ بھی سو فیصد رہا، جس پر عوام علاقہ نے تمام اساتذہ اکرام اور پرنسپل محمد ظہیر کھوکھر کو مبارکباد دی اور ان کی کوششوں کو سراہا ۔
نیز تقریب کے مہمان خصوصی سجاول صاحب کا کہنا تھا کہ بحیثیت ذمہ دارِ علاقہ میرے لیے یہ بات باعثِ فخر ہے کہ یہاں ہمارے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے ریڈ فاؤنڈیشن جیسا بہترین تعلیمی ادارہ موجود ہے۔ جس کے اساتذہ کی محنت اور لگن کے باعث اِن کے بہترین نتائج علاقے کی عزت بڑھا رہے ہیں۔
وہیں تربیتی لحاظ سے بچوں پر خاص توجہ اور آج اِس بہترین تقریب میں بچوں کی رنگا رنگ پرفارمینسز اِس بات کی گواہ ہیں کہ یہاں پڑھنے والے بچے کس قدر ملٹی ڈائمنشنل ہیں۔
اِس بات پہ اِس ادارے کی تمام ذمہ داران داد کے مستحق ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارے کو دن دگنی اور رات چگنی ترقی دے آمین۔

Some Glimpse of ceremony....
18/03/2023

Some Glimpse of ceremony....

Annual Result Day & Prize Distribution Ceremony Annual Result Day and Prize Distribution Ceremony held at READ Foundatio...
18/03/2023

Annual Result Day & Prize Distribution Ceremony
Annual Result Day and Prize Distribution Ceremony held at READ Foundation High School Khanda Bela. Students actively participated in different performances and enjoyed with full enthusiasm.
At the end of the function Parents Teachers Meeting was held.
This annual day was a great interaction between the teachers and the parents for the development of their children.

Annual Result ceremony Session 2022-23
17/03/2023

Annual Result ceremony Session 2022-23

Annual Examination RFHS  Khanda Bela Middle  Section
10/03/2023

Annual Examination RFHS Khanda Bela Middle Section

Address

Khanda Bella
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 08:00

Telephone

+923149505312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RFHS Khanda Bela Middle Section posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to RFHS Khanda Bela Middle Section:

Shortcuts

Share

Category