READ Foundation High School Garthama

READ Foundation High School Garthama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from READ Foundation High School Garthama, School, Hattian Bala, Muzaffarabad.

22/05/2026

"A day dedicated to learning about Hajj — the journey of faith, unity, and devotion.
May Allah grant us all the chance to visit His house one day. Ameen."

السلام علیکم محترم والدین!حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آج اسکول بند رہے گا، لہذا آج تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔تاہم داخلو...
04/04/2026

السلام علیکم محترم والدین!
حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق آج اسکول بند رہے گا، لہذا آج تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
تاہم داخلوں کے سلسلے میں اسکول آفس معمول کے مطابق کھلا رہے گا، جہاں آپ اپنے بچوں کے داخلے، معلومات اور دیگر ضروری امور کے لیے تشریف لا سکتے ہیں۔
اسکول کے اوقاتِ کار (آفس): صبح 9:00 تا 2:00ہیں
انتظامیہ:
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی اسکول گڑتھامہ

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ – داخلے جاری ہیں! 🎓کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں جو نہ صر...
14/03/2026

ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ – داخلے جاری ہیں! 🎓
کیا آپ اپنے بچوں کے لیے ایک ایسے تعلیمی ادارے کی تلاش میں ہیں جو نہ صرف بہترین نتائج دے بلکہ ان کی اخلاقی تربیت بھی کرے؟ تو پھر ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ آپ کا بہترین انتخاب ہے!
کوالٹی ایجوکیشن اور شاندار بورڈ رزلٹ کے لحاظ سے علاقے کا بہترین ادارہ۔ 🌟
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ CCE طریقہ تدریس اور کوالیفائیڈ سٹاف
✅ تجربہ کار اور مخلص اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم
✅ سازگار تعلیمی ماحول اور شاندار بورڈ نتائج
✅ جدید سائنس لیبارٹری
✅ ناظرہ قرآن اور فہم القرآن کا خصوصی اہتمام
✅ طلبہ کی نگرانی کے لیے CCTV کیمروں کا موثر نظام
✅ یتیم طلبہ و طالبات کے لیے مفت تعلیم کی خصوصی سہولت
📅 نئے تعلیمی سیشن کا آغاز: 14 مارچ 2026 سے
🏫 کلاسز: نرسری تا نہم (9th)
📞 رابطہ اور مزید معلومات کے لیے:
📱 واٹس ایپ/فون: 03449566837
📍 داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے آج ہی اسکول تشریف لائیں!

محترم والدینِ گرامیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحکومت کی جانب سے جاری کردہ  نوٹیفکیشن کی روشنی میں آپ کو مطلع کیا جاتا...
12/01/2026

محترم والدینِ گرامی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بتاریخ 14 جنوری 2026 سے جماعت نہم (9th) اور دہم (10th) کے لیے سکول میں ونٹر کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ونٹر کیمپ کے دوران سکول کی اوقاتِ کار صبح 9:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک ہوں گی۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہیں اور کسی قسم کا تعلیمی نقصان نہ ہو۔
آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔
انتظامیہ
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ

محترم والدین!حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ 17 جنوری 2026 تک بند رہے گا۔البتہ انتظامی امور کے ...
12/01/2026

محترم والدین!
حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ 17 جنوری 2026 تک بند رہے گا۔
البتہ انتظامی امور کے لیے ایڈمن آفس صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھلا رہے گا۔
پرنسپل
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ

ریڈ فاؤنڈیشن میں اسٹاف کے لیے سوشل میڈیا ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد تعلیمی سرگرمیوں کو جدید ڈیجیٹل ذرائع ...
03/01/2026

ریڈ فاؤنڈیشن میں اسٹاف کے لیے سوشل میڈیا ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد تعلیمی سرگرمیوں کو جدید ڈیجیٹل ذرائع کے ذریعے مؤثر انداز میں پیش کرنا، ادارہ جاتی تشخص کو مضبوط بنانا اور سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ و مثبت استعمال کو فروغ دینا تھا۔ یہ اقدام پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Hashtags:

محترم والدین !آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ بروز جمعہ، 26 دسمبر 2025ء کو تدریسی سرگرمیوں کے ل...
25/12/2025

محترم والدین !
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ بروز جمعہ، 26 دسمبر 2025ء کو تدریسی سرگرمیوں کے لیے مکمل طور پر کھلا رہے گا۔
تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ وقت پر اسکول حاضر ہوں۔
شکریہ
پرنسپل
ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ

29/04/2025

پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ راجہ نثار احمد
ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی صاحبان ضلع جہلم ویلی کو ریڈ فاؤنڈیشن ہائی سکول گڑتھامہ کے حوالے سے بریفننگ دئے رہیے ہیں۔

Address

Hattian Bala
Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:00
Tuesday 08:00 - 02:00
Wednesday 08:00 - 02:00
Thursday 08:00 - 02:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 02:00

Telephone

+923229420897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when READ Foundation High School Garthama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to READ Foundation High School Garthama:

Shortcuts

Share

Category