25/05/2026
Samar's It Institute and Academy
Samar's IT Institute and academy Pattika
Best IT Institute in Pattika Azad Kashmir 💻
Computer Courses | Graphics Design | AI | Freelancing
✔ 6 Months | 1 Year | 2 Year Programs
✔ Practical Training | Expert Teachers
📍 Pattika AJK | 📞 Contact Now
25/05/2026
23/05/2026
One-day Climate Change Awareness Workshop Organized By Kashmir Institute of International Relations
At Samar's Institute of technology Pattika
28/04/2026
26/04/2026
🎓 ثمرز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی: سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد 2026 📜
آج کا دن ثمرز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تاریخ کا ایک یادگار دن ہے!
مورخہ25 اپریل 2026 کو ادارے کے زیرِ اہتمام سالانہ تقریبِ تقسیمِ اسناد کا پُروقار انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ان ہونہار طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی کرنا تھا جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے ٹیکنالوجی کے مختلف کورسز میں کامیابی حاصل کی۔
🔹 معزز مہمانانِ گرامی:
تقریب کی رونق بڑھانے کے لیے جناب سردار محمد جاوید ایوب (وزیر جنگلات، وائلڈ لائف، فشریز و ڈویلپمنٹ اتھارٹی) نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔
دیگر معزز مہمانوں میں شامل تھے:
جناب افتخار بٹ صاحب (پرنسپل عالیان کالج)
سید نذیر حسین شاہ صاحب (منیجنگ ڈائریکٹر، ٹریٹ فاؤنڈیشن کالج پٹہکہ)
جناب ظفر اقبال صاحب (پرنسپل طیب فاؤنڈیشن)
مدرس نصیر احمد صاحب
چودھری بابر رفیق صاحب (ایم ڈی، کمپیوٹنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی)
جناب ریاض یوسف صاحب (ایم فل اسکالر)
🌟 تقریب کی اہم جھلکیاں:
اس سال تقریباً 85 طلباء و طالبات کو ان کے کورسز مکمل کرنے پر ڈپلومہ جات سے نوازا گیا۔ تقریب میں ان سابقہ طلباء (Alumni) نے بھی خصوصی شرکت کی جو ادارہ سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد آج عملی زندگی (Field) میں اپنی بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ والدین کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کر کے طلباء کا مورال بلند کیا۔
📢 داخلے جاری ہیں (Admissions Open!)
اگر آپ بھی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں، تو ثمرز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی میں نئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے!
✅ ہمارے پاس دستیاب کورسز:
۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT)
۔ کمپیوٹر ایپلی کیشنز اور سافٹ ویئر کورسز
۔ جدید ٹیکنیکل ٹریننگ
محدود نشستیں! آج ہی اپنا داخلہ یقینی بنائیں اور کامیابی کے سفر کا آغاز کریں۔
*ثمرز انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ اکیڈمی میں جدید CCTV سسٹم نصب*
طلبہ اور اساتذہ کی سیکیورٹی اور محفوظ تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے کے لیے ادارے میں جدید CCTV کیمرے*نصب کر دیے گئے ہیں۔
یہ اقدام بہتر نگرانی، نظم و ضبط اور حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔
*Samar’s Institute of Technology & Academy*
تعلیم کے ساتھ تحفظ – ہمارا عزم۔
07/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Muzafferabad Ajk
Muzaffarabad