21/10/2023
ڈیڑھ ارب ہو کر بھی منتظر مسلمان کہ ابابیلیں آئیں اورہماری جان چھڑائیں ان یہودیوں سے جو کہ مسلمانوں کے مقابلے تعداد میں آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔
واللہ آج اگر ابابیل آۓ تو وہ اپنے کنکر یہودیوں کو نہیں بلکہ ہم مسلمانوں کو ماریں
#اقتباس #