14/04/2025
اپیل اپیل اپیل برائے مالی معاونت
ایک مریض جو گرنے کی وجہ سے شدید زخمی ہیں
اس وقت CMH مظفر آباد میں زیر علاج ہیں جو کہ ایک غریب اور سفید پوش انسان ہیں کو علاج معالجے کے لیے مالی معاونت درکار ہے
مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ مالی معاونت کریں تاکہ علاج معالجہ کرایا جاسکے
برائے مالی معاونت اکاؤنٹ نمبر
انصار ملت فاؤنڈیشن
Easy paisa/HBL Konect
03413888886
مزید معلومات کے لیے برائے رابط
+92 342 9446167
+92 341 8881751