14/01/2026
`سٹاپ گیپ کیس`
تینوں معزز ججز صاحبان نے دورانِ سماعت یہ واضح فرمایا کہ *60 دن کی "ویٹنگ confirm اس کے بعد" جملہ stop gap کے تحت کی گی تقرری عارضی نوعیت کی تھی*، اور اس کا مقصد صرف وقتی طور پر تعلیمی خلاء کو پُر کرنا تھا۔
ساتھ ہی *2024 کی ایجوکیشن پالیسی* کو برقرار رکھتے ہوئے اس پر مکمل عملدرآمد کی حمایت کی گئی۔
یعنی عدالت نے اس بات کو تسلیم کیا کہ:
- اسٹاپ گیپ (Stop Gap) پر کی گئی تعیناتیاں صرف *عارضی* ہیں،
- اور *مستقل تقرریاں صرف نئی این ٹی ایس پالیسی کے تحت ہی ممکن ہیں۔*
یہ تمام امیدواروں کے لیے ایک *حوصلہ افزا پیش رفت* ہے۔ ان شاء اللہ بہت جلد عدالتی فیصلہ حق و میرٹ کی بنیاد پر سامنے آئے گا۔