06/06/2022
كمائی حلال کی ہو تو اولاد کامیاب بھی ہوتی ہے باعث فخر بھی ۔ رشوت لینے والے آخری عمر اولاد کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتے ہیں ۔
آزاد کشمیر پولیس میں 30 سال سے ویٹر کا کام کرنے والا خوددار اور سفید پوش ملازم گل حسن کے 4 بچے ڈاکٹر ھیں-
مظفرآباد میں 2 کمروں کے زیر تعمیر مکان میں رہنے والا ملازم گل حسن نے اپنے لئے 4 سال بعد نئے جوتے خریدے مگر اپنے 4 بچوں کو اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔.۔۔
اللہ سب کو توفیق دے۔ آمین۔ ۔۔۔❣🍁
30/05/2022
05/04/2022
04/04/2022
04/04/2022