05/07/2024
بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ1
گورنمنٹ آف پاکستان نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی، گھریلو صارفین کے بل میں 7 روپے سے ذیادہ کا اضافہ۔
اس کے ساتھ ساتھ 300 سے ذیادہ یونٹس استعمال کرنے پر فکس چارجز بھی لگانے کا نوٹیفیکیشن۔
لائف لائن صارفین کے بل میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، جبکہ پروٹیکٹد صارفین کے بل میں 50 فیصد تک اضافہ۔
بجلی کی یہ قیمت ٹیکسز کے علاوہ ہے۔