Redrtech

Redrtech

Share

Computer Training Institute
Amazon A-Z
Digital Marketing
Software Solution Services

23/05/2026
20/05/2026

📢 بڑی خوشخبری! مظفرآباد میں انٹرنیشنل تعلیمی اور کاروباری مہارتوں کا سب سے بڑا ملاپ!

کیا آپ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، یا گھر بیٹھے ڈالرز کمانے کے خواہشمند ہیں؟ Bristol English اور Red"R"Tech لے کر آئے ہیں آپ کے لیے سنہری موقع!

سر انجم (Sir Anjum) کی زیرِ نگرانی اور Red"R"Tech کے تعاون سے اب ایک ہی چھت تلے بین الاقوامی معیار کے کورسز کا آغاز ہو رہا ہے۔

🗓 کلاسز کا آغاز: 1 جون 2026 سے

🌟 ہمارے کورسز (Our Courses):
🌍 IELTS & PTE: بیرون ملک سفر اور اعلیٰ تعلیم کے خواب کو سچ کریں۔

🗣 English Language: اپنی بول چال کی مہارت کو بہتر بنا کر خود اعتمادی پیدا کریں۔

🎓 Overseas Education Consultancy: بیرون ملک یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے بہترین رہنمائی۔

🛒 Amazon & Shopify (E-commerce): آن لائن بزنس شروع کریں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کریں۔

💻 Web Designing: جدید دور کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ والی ڈیجیٹل اسکل سیکھیں۔

📍 پتہ (Venue):
آفس نمبر 47، سیکنڈ فلور، ڈیم (DAM) پلازہ، بینک روڈ، مظفرآباد۔

📞 رابطہ اور رجسٹریشن کے لیے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0332-3516965

📱 0300-3322135

محدود سیٹیں دستیاب ہیں! آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور روشن مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

07/05/2026

🌍 RedRTech is bringing Muzaffarabad its first-ever Amazon eCommerce learning opportunity!
As you know, eCommerce is the fastest-growing business trend worldwide, and Amazon’s business model is at the top. With operations in more than 20 countries and millions of products sold daily, Amazon has become the global hub for online entrepreneurship.

📚 RedRTech is launching a complete Amazon course designed to empower our community with practical skills. From creating a seller account to mastering product hunting, sourcing, and scaling — every step will be taught in detail to ensure you gain hands-on expertise.

💡 This course is not just about theory; it’s about skill enhancement, career growth, and future readiness. Whether you want to start your own online business or expand your existing knowledge, this training will prepare you for success in the digital marketplace.

📅 The second class will begin on 1st August, and seats are limited. Don’t miss this chance to join Muzaffarabad’s first structured Amazon eCommerce program and become part of the global digital economy.
🌍 ریڈ آر ٹیک مظفرآباد کی کمیونٹی کے لیے پہلی بار Amazon eCommerce سیکھنے کا موقع فراہم کر رہا ہے!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ای کامرس آج دنیا کا سب سے تیز رفتار بزنس ٹرینڈ ہے اور Amazon بزنس ماڈل اس وقت ٹاپ پر ہے۔ دنیا کے 20 سے زائد ممالک میں ایمزون بزنس کی سہولیات موجود ہیں جہاں روزانہ کروڑوں پراڈکٹس سیل ہو رہی ہیں۔

📚 ریڈ آر ٹیک ایمزون کا مکمل کورس لا رہا ہے جس میں آپ کو سیلر اکاؤنٹ بنانے سے لے کر پراڈکٹ ہنٹنگ، سورسنگ اور بزنس اسکیلنگ تک تمام اسکلز تفصیل کے ساتھ سکھائی جائیں گی۔

💡 یہ کورس صرف تھیوری نہیں بلکہ اسکلز بڑھانے، کیریئر گروتھ اور مستقبل کی تیاری کا بہترین موقع ہے۔ چاہے آپ نیا بزنس شروع کرنا چاہتے ہوں یا اپنی موجودہ نالج کو بڑھانا چاہتے ہوں، یہ ٹریننگ آپ کو آن لائن کامیابی کے لیے تیار کرے گی۔

📅 دوسری کلاس انشاءاللہ یکم اگست سے شروع ہو گی۔ مظفرآباد میں پہلی بار منظم Amazon eCommerce پروگرام کا حصہ بنیں اور عالمی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بننے کا موقع حاصل کریں۔














Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Office No SF 47 DAM Plaza Bank Road Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100