Raja Muhammad Iqbal Khan Govt. Boys High School Chella Bandi Muzaffarabad

Raja Muhammad Iqbal Khan Govt. Boys High School Chella Bandi Muzaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Muhammad Iqbal Khan Govt. Boys High School Chella Bandi Muzaffarabad, Educational consultant, Chella Bandi Ward # 18 Near Nisar Camp, Muzaffarabad.

26/06/2023

سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر صاحب کے نام السلام وعلیکم!
مکرم و محترم جناب راجہ فاروق حیدر صاحب امید ہے جناب کے مزاج گرامی اچھے ہونگے اللہ پاک سے دعا گو ہیں اللہ پاک مزید آسانیاں بھی کرے آپکے لیے۔
جناب والا سے ایک گزارش ہے کہ آپکے مقابلے میں ہار جانے والے سید ذیشان حیدر یا دیگر دوسرے امیدواران اسمبلی کو آپکی ایم ایل اے کی نشست پر ایڈہاک ایم ایل اے صرف چھ ماہ کے لیے لگایا جائے کیونکہ وہ لوگ بھی عرصہ سے سیاست میں مصروف عمل ہیں تجربہ کار بھی ہیں۔ سیاسی داؤ پیچ بھی جانتے ہیں۔ وہ بھی انسانی ہمدردی کے مستحق ہیں اور باقی ایم ایل ایز صاحبان جنکی انسانی ہمدردی جاگ اٹھی ہے۔ وہ بھی لائق صد احترام ہیں جناب آپ ایم ایل ایز صاحبان بھی اپنے مقابلے میں ہار جانے والوں کو ایڈہاک ایم ایل ایز لگوا دیں تاکہ قرین انصاف ہو سکے۔ اگر میری تجویز انسانی ہمدردی اور آئین کے خلاف ہے تو جناب والا عرصہ 5 سال یا اس سے زائد ایڈہاک لگنے والے سینئر مدرسین جنکے مقابل امیدواران ٹیسٹ انٹرویو اور دیگر پروسیس مکمل کرکے آج 80 سے زائد دنوں سے اس انتظار میں ہیں کہ انکو سٹیشن الاٹ کیے جائیں۔ اور انکے مقابلے میں ایڈہاک ازم کی سپورٹ کی جارہی ہے۔ کیا یہ ہمدردی اور میرٹ کی کھلم کھلا مخالفت قانون اور انصاف کے مطابق ہے۔ امید ہے جناب والا میرٹ اور انصاف کی آواز بنیں گے۔ اور حسن ابراہیم صاحب کی طرح اسمبلی فورم پر میرٹ اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں گے۔

03/12/2019
During Assembly
29/10/2019

During Assembly

دعائیہ تقریب ایصال ثواب شہدائے زلزلہ 2005
12/10/2019

دعائیہ تقریب ایصال ثواب شہدائے زلزلہ 2005

Address

Chella Bandi Ward # 18 Near Nisar Camp
Muzaffarabad

Telephone

05822-960512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Muhammad Iqbal Khan Govt. Boys High School Chella Bandi Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share