Ajk technical teachers organization

Ajk technical teachers organization

Share

For upgradation and other issues of AJK Teachnical Teachers

21/07/2023
06/01/2021

اساتذہ کو عزت دو
جو قومیں اپنے اساتذہ اکرام کو عزت نہی دیتی وہ تباہ و برباد ہو جاتی ہیں ۔

مظفرآباد میں سکیل اپ گریڈیشن کے لئے مظاہرہ کرنے والے معززاساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج
متعدد زخمی 20سے زائد کو گرفتار کر لیا گیا

24/12/2020

متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان کےچئیرمین حافظ غلام محی الدین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوہے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر اساتذہ کرام کے بنیادی سکیلوں کی اپ گریڈیشن نہ کر کے اساتذہ کے بنیادی حقوق نہ دیکر ان کے ساتھ زیادتی کر رہی ہےجس کی مثال پاکستان کے کسی صوبے میں نہیں ملتی انھوں کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان میں 2014 سے اساتذہ کرام کے سکیلوں کی اپگریڈیشن ہو چکی ہے لیکن حکومت ازادکشمیر نے اساتذہ کو محروم کیا ہوا ہے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان ازادکشمیر کے اساتذہ کے سکیلوں کی اپگریڈیشن کےسلسلہ میں ٹیچرز آرگنائزیشن ازادکشمیر کی موجودہ قیادت سے مشاورت کر کے تحریک کا اعلان کرے گی چہرمین نےمتحدہ محاذ اساتذہ پاکستان کے ڈپٹی سیکٹریری میرمحمدافسر کو اختیار دیا ہے کہ ازادکشمیر اساتذہ کی قیادت سے مشاورت کرکے تحریک کا اعلان کریں احتجاجی تحریک میں
متحدہ محاذ اساتذہ پاکستان کی پوری قیادت احتجاجی تحریک میں شریک ہو گی اور انشاءاللہ حکومت ازادکشمیر سےاساتذہ کرام کے سکیلوں کی اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن حاصل کر کے تحریک ختم کرے گی

22/12/2020

حکومت آزاد جموں وکشمیر کی طرف سے نوٹفیکیشن جاری جس میں سرکاری ملازمین کیلئے ایمپلائز بینیولینٹ فینڈ گروپ انشورنس ایکٹ 1971 کے تحت ملازمین کی انشورینس جو کہ سروس تکمیل پر یا موت کی صورت میں مقتول ملازم یا ریٹائرڈ ملازم کے اہل خانہ دی جائے گی۔۔

22/12/2020

Get Ready

21/12/2020

اسلام آباد میں اساتذہ پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں۔عمران خان صاحب آپ بھی پچھلی حکومتوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں۔خدارا ہوش کے ناخن لیں۔قوم کے معماروں کو فی الفور رہا کیا جائے

Photos from Ajk technical teachers organization's post 21/12/2020

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے والی ماووں کے سرکاری یا پرائیویٹ سکولوں میں پڑھنے والے 4 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے حکومت نے وسیلہ تعلیم پروگرام کا اجراء کیا ہے ۔ucm
بچوں کو ہر تین ماہ بعد 1500 روپے اور بچیوں کو ہر تین ماہ بعد 2000 روپے ملیں گے ۔
پروگرام سے مستفید ہونے کے لئے
نادرا آفس سے بچے یا بچی کا فارم ب حاصل کریں
سکول سے بچے کا ایڈمشن سلپ بھریں ( سادہ کاغذ میں ucm
سٹوڈنٹ کا نام ۔ والدہ کا نام ۔ سکول کا نام ۔ سٹوڈنٹ کا ایڈمشن نمبر ۔ سکول EMIS کوڈ ۔ استاد کا دستخط اور نام)

Student Verification slip ::
فارم کسی بھی قریبی bisp دفتر جمع کر سکتے ہو
فارم جمع کرنے کا آخری تاریخ 27 دسمبر ہے
بچوں کا فارم ب اور اٹیسٹیڈ فارم جمع کریں۔

21/12/2020

Well Come New Members

16/11/2019

Ajk technical teachers organization
26 نومبر کی ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
اور teacher' organization کّے ساتھ مکمل تعاون کریں گے

04/11/2019

آزاد کشمیر سکولز ٹیچرزآرگنائزیشن کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں طے کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے بارہا یقین دہانیوں کے باوجود اساتذہ کے مطالبات پورے نہ کیے گے بلکہ استاد دشمنی میں پورے محکمہ تعلیم کو پرائوٹائز کرنے کا پلان مکمل کر لیا۔ ایسی صورت حال میں آرگنائزیشن نے ایک مرتبہ پھر احتجاجی کال دے دی ہے۔جس کے عمل درآمد میں انشاءاللہ 26 نومبر بروز منگل مظفر آباد میں احتجاج کیا جاے گا۔۔آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں رابطہ مہم کے سلسلہ میں شیڈول ترتیب دیا گیا ہے۔ضلع حویلی کی سطح پر تحصیل ممتازآباد،تحصیل خورشید آباد ، تحصیل حویلی اور ضلعی باڈی کا 26 نومبر کے حوالے سے مشاورتی اجلاس انشاءاللہ 17نومبر بروز اتوار دن 10 بجے پائلٹ ہائی سکول کہوٹہ میں منعقد ہو گا۔جس میں مرکزی صدر سردار سجاد خان۔شفقت حیات۔اور محبوب اعوان خصوصی شرکت کریں گے۔ جس میں تحصیل ہا اور ضلعی عہدداران کی شرکت انتہائی ضروری ہے۔ اساتذہ کرام مطلع رہیں>>>>
۔

31/10/2019

السلام علیکم !
یہ گروپ آزاد کشمیر ٹیکنیکل ٹیچرزکی اپ گریڈیشن اور ان کے مسائل کے حل کے لیے بنایا گیا ہے تمام ٹیکنیکل ٹیچرز سے گزارش کی جاتی ہے کےاس گروپ کو جوائن کریں ۔
یہ گروپ ٹیکنیکل ٹیچرز کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرے گا جہاں تمام ٹیچرز اپنے مسائل کا حل نکالیں گے اور مشاورت کریں گے
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . شکریہ .

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Muzaffarabad