03/08/2022
جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ
بزم قرآن آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان آفیشل پیج۔
03/08/2022
جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ
جمعیت طلبہ عربیہ
01/08/2022
۔۔۔۔۔ ٰ__جمعیت_طلبہ_عربیہ_پاکستان اور برادر فرحان منور کا
مدرسہ فاروق اعظم تعلیم القرآن محلہ راجگان ڈڈیال آمد پر کارکنان عربیہ کی طرف سے پرجوش استقبال.۔۔۔
بزم ڈڈیال
30/07/2022
. ٰ_جمعیت_طلبہ__عربیہ_پاکستان کو کشمیر آمد پر دل کی عمیق ترین گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
05/07/2022
برائے منتظمین اضلاع و مرکزی زمہ داران
6 جولائی 2022 بروزِ بدھ دن 11 بجے
زیر صدارت
عبدالغفار منصوری معاون امین عام پاکستان
الحرم ریسٹورنٹ چہلہ بانڈی مظفرآباد۔
جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان
26/06/2022
عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث
معاون تنظیم بزمِ قرآن کی میں نئے انیوالے طلباء سے نشست ،،،
عربیہ اور بزمِ قرآن کا تعارف بھی پیش کیا۔
امین ضلع مظفرآباد اور معاون امین ضلع مظفرآباد
منتظم حلقہ بھی ہمراہ ہیں۔
&Gb
بَلَغَ الْعُلیٰ بِکَمَالِہ🌸کَشَفَ الدُّجیٰ بِجَمَالِہ🌸
🌸حَسُنَتْ جَمِیعُ خِصَالِہ🌸صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ🌸
🌸صَلُّوا عَلَیہ وَآلِہ🌸
❤ﻣﺤﻤﺪ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ❤
24/06/2022
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے
ِ_ادب
ادارہ فروغِ اسلام سماہنی ضلع بھمبر
خصوصی شرکت۔
ٰن_بدری منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع بھمبر
23/06/2022
عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث
برادر عبدالرحمٰن عظیم نے زمہ داران سے نشست کی اور لیڈر شپ ورکشاپ کے حوالے سے پلانگ بھی کی۔
&GB
23/06/2022
عالم ہے فقط مؤمن جانباز کی میراث
تین روزہ لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد
فاروقِ اعظم تعلیم القرآن
29 جون تا یکم جولائی 2022
جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر
17/06/2022
*السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ*
ماہانہ مجلہ بزم قرآن مظفرآباد کا آئندہ شمارہ *جولائی* میں شائع کیا جائے گا۔ اس لئے جو حضرات اپنے مضامین اور تحاریر کو شائع کرنے کے خواہش رکھتے ہیں تو براہ کرم 18 جون سے پہلے پہلے اپنے تحاریر ارسال کریں ۔
*( واہٹسپ نمبر پر تحریر بھیجیں)*
اپنے مدرسے کے طلباء سے اقوال زریں ، شعر و شاعری ، لطیفے ، اچھی اچھی کہانیاں ، اسلامی واقعات لیکر واہٹسپ پر بھیجیں۔
شرائط
• مضامین اسلامی اور دینی روایات کے مطابق ہو۔
• یہ مجلہ چونکہ بچوں کا ہے اسلئے مضامین بچوں کی ذہیت کے مطابق ہو ۔
• زیادہ مشکل اصطلاحات اور مشکل الفاظ سے گریز کرنا چاہیے اور انتہائی آسان اور عام فہم انداز میں تحریر ہو۔
WhatsApp number
0311-8885804
, مدیر مجلہ بزمِ قرآن آزاد کشمیر
16/06/2022
لیڈر شپ ورکشاپ برائے منتخب افراد
29 جون تا یکم جولائی
بروز بدھ جمعرات جمعہ المبارک
مدرسہ فاروقِ اعظم تعلیمُ القُرآن ڈڈیال میرپور
ِ_اہتمام
جمعیت طلبہ عربیہ آزاد کشمیر ؤ گلگت بلتستان
10/06/2022
ِ_جانباز_کی_میراث
گستاخِ رسول کی ایک سزا
سر تن سے جدا سر تن سے جدا
جمعیت طلبہ عربیہ پونچھ ( راولاکوٹ) کے زیرِ اہتمام تحفظ ناموسِ رسالت کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے میں امین کشمیر برادر عبدالرحمٰن عظیم کی شرکت اور کارکنان سے گفتگو ۔
جمعیت طلبہ عربیہ ضلع پونچھ