Najam ul Islam

Najam ul Islam Biology Teacher, Career Consultant, Blogger & Biotechnology Researcher.

مون سون سیزن
23/07/2026

مون سون سیزن

لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپنی ذات کو داؤ پر مت لگائیں۔ اگر کسی رشتے یا صورتحال میں آپ کی عزتِ نفس مجروح ہو ر...
21/07/2026

لوگوں کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے اپنی ذات کو داؤ پر مت لگائیں۔ اگر کسی رشتے یا صورتحال میں آپ کی عزتِ نفس مجروح ہو رہی ہو، تو وہاں اپنی صفائیاں پیش کرنے کے بجائے وہاں سے نکل جانا ہی بہترین انتخاب ہے۔ لوگ تو آپ کو ویسے بھی اپنی مرضی کے مطابق ہی دیکھیں گے، تو پھر کیوں نہ ان کی نظر میں "برا" بن کر اپنا سکون بچا لیا جائے۔ خود کو کسی ایسے ڈرامے سے آزاد کر لینا جہاں آپ کی قدر نہ ہو، حقیقت میں خود سے محبت کرنے کی پہلی سیڑھی ہے۔ آج فیصلہ کریں کہ آپ اپنی خوشی کو کسی اور کی مرضی کے تابع نہیں رکھیں گے۔

Happiness is a choice, not a result. Nothing will make you happy until you choose to be happy. No person will make you h...
23/06/2026

Happiness is a choice, not a result. Nothing will make you happy until you choose to be happy. No person will make you happy unless you decide to be happy. Your happiness will not come to you.It can only come from you.

05/06/2026
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے لئے آنلائن ایپلائی کرنے کا آسان طریقہ بنک میں چالان جمع کروانے کے بعد اپنے موبائل م...
02/06/2026

آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کے لئے آنلائن ایپلائی کرنے کا آسان طریقہ
بنک میں چالان جمع کروانے کے بعد
اپنے موبائل میں پی ایس سی کاپی کی تصویر بنائیں اس کا سائز 30kb سے کم ہو۔
اپنی ایک تصویر لیں اس کا سائز 30kb سے کم ہو۔
تصویر کا سائز کم کرنے کے لئے گوگل پر
Reduce my pic to below 30kb
لکھ کر تلاش کریں مختلف آن لائن ٹول سامنے آ جائیں گے جن کی مدد سے تصاویر کا سائز کم کیا جا سکتا ہے۔
اس کے بعد اس لنک پر کلک کریں

https://www.ajkpsc.gov.pk/home/OAS/step.asp?adv=2-2026

آپ کے سامنے اس طرح کی ونڈوز ظاہر ہوں گی۔

مکمل تفصیل کے لئے تصاویر پر ترتیب لکھی گئی ہے۔
ہر سیکشن کو کس طرح فل کرنا ہے متعلقہ تصویر کے کیپشن میں درج کیا گیا ہے۔

خوبصورت گاؤں، سنہری کھیت قدرت کے حسین مناظر سے مزین وادی کوٹلہ کا خوبصورت گاؤں سیدپور، جہاں گندم کی سنہری اور تیار فصل ل...
30/05/2026

خوبصورت گاؤں، سنہری کھیت

قدرت کے حسین مناظر سے مزین وادی کوٹلہ کا خوبصورت گاؤں سیدپور، جہاں گندم کی سنہری اور تیار فصل لہلہا رہی ہے۔

آئیے ہم اپنے محنتی کسانوں کی قدر کریں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں جس کی رحمت سے ہمارے کھیت سرسبز اور ہمارے گھر آباد ہیں۔

"محنت رنگ لاتی ہے اور اللہ اپنے بندوں کی کوششوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا۔"

چاندنی رات، ٹھنڈی ہوا اور خاموش فضادل کے بند دریچوں پر محبت کی دستک بن جاتی ہے۔چاند جب اپنی نرم کرنیں زمین پر بکھیرتا ہے...
29/05/2026

چاندنی رات، ٹھنڈی ہوا اور خاموش فضا
دل کے بند دریچوں پر محبت کی دستک بن جاتی ہے۔
چاند جب اپنی نرم کرنیں زمین پر بکھیرتا ہے
تو ہر منظر خواب سا حسین لگنے لگتا ہے۔

چاندنی صرف روشنی نہیں ہوتی، یہ دل کی دھڑکنوں کو محسوس کرنے کا ایک احساس ہوتی ہے۔
ستاروں بھرا آسمان، خاموش رات اور چاند کا ساتھ
محبت کی ہر بات کو اور بھی خوبصورت بنا دیتا ہے۔

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najam ul Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category