All Private School's And College Association Azad Kashmir Neelum valley AJK

All Private School's And College Association Azad Kashmir Neelum valley AJK (APSCA)AJK. resolve the problem about private schools and colleges in all over the district. APSCA office located at DHQ Athmuqam. G.Sec Mr Tanzeel ur Rehman
Sec.

Mr Aftab Hussain Tabasam is president of APSCA Neelum. Information Mr Naseer Ahmad.

28/04/2022

اعلان داخلہ
نیلم بھرمیں تمام پرائیویٹ سکولزمیں نیوسیشن میں داخلے جاری ہیں
اپنے بچوں کے بہترمستقبل کے لیے اپنے قریب ترین پرائیویٹ سکولزکوترجیح دیں ۔ایلیمنڑی بورڈ سے میرپوربورڈ تک پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی نمایاں پوزیشنیں ان کی کارکردگی کامنہ بولتاثبوت ہیں۔تمام ادارہ جات میں مستحق اورنادارخاندانوں کے لیے خصوصی پیکج ہے
منجانب :آفتاب حسین تبسم
صدر پرائیویٹ سکولزاینڈ کالجزایسوسی ایشن ضلع نیلم

نیلم: حکومت کوبہرصورت تعلیمی ادارے بندنہیں کرنے چائیے ایس اوپیزکے تحت نظام تعلیم کورواں رکھاجائےاپسیکا ضلع نیلم کے صدر آ...
27/03/2021

نیلم:

حکومت کوبہرصورت تعلیمی ادارے بندنہیں کرنے چائیے ایس اوپیزکے تحت نظام تعلیم کورواں رکھاجائے
اپسیکا ضلع نیلم کے صدر آفتاب حسین تبسم۔
اداروں کو مزید بند کرنے سے طلباء وطالبات کا تعلیمی نقصان ہو گا۔
بند کرنے کے بجائے ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے جو نتیجہ خیز ثابت ہو گا۔
اپسیکا ضلع نیلم کے صدر آفتاب حسین تبسم

مارچ 23rd کے حوالے سے آج پاک فوج کے تعاون سے آٹھمقام ڈگری کالج میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں صدر پرائیویٹ سکولز اور...
25/03/2021

مارچ 23rd کے حوالے سے آج پاک فوج کے تعاون سے آٹھمقام ڈگری کالج میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں صدر پرائیویٹ سکولز اور کالجز ضلع نیلم اور پاک فوج کے کرنل عدیل یوسف نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر اپسیکا نے کہا کہ حکومت اس وقت نجی اداروں کو کرونا کی آڑ میں ختم کرنا چاہتی ہے لیکن وہ ایسا نہیں کر سکے گی کیونکہ نجی تعلیمی اداروں کی تعلیم میں کی گئی کاوشوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت بند کرنے کے بجائے ایس او پیز پر عمل درآمد کرائے۔
کرنل عدیل یوسف صاحب نے اس بات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی تعلیمی ہرج بہت ہو گیا ہے اب ایسا نہیں ہونا چاہیے۔

تقریب کے اختتام پر کرنل صاحب نے پرائیویٹ سیکٹر کی تعلیم میں کی گئی کاوشوں پر صدر صاحب شیلڈ پیش کی۔
نصیر احمد سیکرٹری اطلاعات اپسیکا ضلع نیلم۔

  News About   institutions
22/03/2021

News
About institutions

21/03/2021

Welcome to join us
APSC Neelum

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Private School's And College Association Azad Kashmir Neelum valley AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category