13/08/2022
This group is about students... it's about general knowledge
13/08/2022
04/08/2022
السلام علیکم ، صبح بخیر!
سوشل میڈیا پر کسی بھی خبر کو پھیلانے سے قبل تحقیق ضرور کرلیں ۔۔
ارشاد خدواندی ہے !
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی (فاسق) شخص خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ کرو کہ تم جہالت میں کسی قوم پر حملہ کر بیٹھو پھر تم بعد میں اپنے کیے پر نادم ہو جاؤ۔‘‘ (سورۃ الحجرات)
حدیث نبوی ہے !
کہ کسی انسان کے جھوٹا اور ایک روایت کے مطابق گناہگار ہونے کیلئے اتنا ہی کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات (بغیر تحقیق کے) آگے بیان کر دے۔‘‘
(صحیح مسلم).
22/07/2022
22/07/2022