علی گڑھ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز پٹہکہ نصیرآباد

علی گڑھ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز پٹہکہ نصیرآباد Aligarh college of commerace and sciences pattika provide excellent and quality education...It is basically a girls college.

29/09/2026

الحمدللہ ☺️
تمام والدین ،اساتذہ اور طالبات کو مبارکباد

28/09/2026
22/09/2026

مبارکباد🎉🎉
اس سال ٹوٹل 31 طالبات نے ایپکس ڈگری کالج پٹہکہ سے سیکنڈ ائیر کا امتحان دیا۔ جس میں تمام طالبات کامیاب قرار پائیں۔ مجموعی رزلٹ 100% رہا۔۔
ادارہ تمام طالبات ،ان کے والدین ،اساتذہ اور انتظامیہ ادارہ ہذا کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کی محنت کو ہمیشہ قدر کے نگاہ سے دیکھتا ہے۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

03/09/2026

میٹرک میں شاندار نتائج کے بعد
ادارہ ہذا میں صرف طالبات کے لیے ایف اے ، ایف ایس سی میں داخلے جاری ہیں۔۔ مزید معلومات کے لیے ادارہ ہذا نزد نیشنل بینک پٹہکہ نصیر آباد تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر:
03435046900

congratulations 🎉👏
20/08/2026

congratulations 🎉👏

مبارکباد🎉🎉
اس سال ٹوٹل 21 طالبات نے ایپکس ڈگری کالج پٹہکہ سے میٹرک کا امتحان دیا۔ جن میں سے 20 طالبات کامیاب قرار پائیں۔ مجموعی رزلٹ 95% رہا۔۔
ایمن امتیاز 1149
رومان فاطمہ 1136
فراشہ یوسف 1113
اسوہ طارق 1103
انم نصیر 1100
طاہرہ سلیم 1068
ثناء عظیم 1057
عائشہ شکیل 984
مریم کاظمی 957
زہرہ فرید 947
لاریب بشیر 935
نمبرات کے ساتھ سر فہرست رہیں۔
8 طالبات نے A+
6 طلبات نے A
3 طالبات نے B
2 طالبات نے C
1 نے D گریڈ میں پاس کیا۔۔۔۔
ادارہ تمام طالبات ،ان کے والدین ،اساتذہ اور انتظامیہ ادارہ ہذا کو شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتا ہے اور ان کی محنت کو ہمیشہ قدر کے نگاہ سے دیکھتا ہے۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا

20/04/2026

Result 4th semester spring 2025
Congratulations Renad Riaz
Currently she is the student of BS English 5th semester..

20/04/2026

BS English (2nd Semester) Result Announcement

الحمدللہ! اس سمسٹر میں بھی طالبات نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہیں:
Top Position Holders:
1. Nashra Yaseen — GPA 4.00
2. Madiha Bibi — GPA 4.00
3. Ummara Kashif — GPA 3.96
4. Nadia Ashfaq — GPA 3.86
تمام کامیاب طالبات کو بہت بہت مبارک ہو!
اساتذہ کرام کی محنت اور طلبہ کی لگن قابلِ ستائش ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ آپ سب اسی طرح محنت کرتے رہیں اور اپنی کامیابیوں کا سفر جاری رکھیں۔
📚 Best of luck for your future achievements!

Address

Muzaffarabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923438959069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی گڑھ کالج آف کامرس اینڈ سائنسز پٹہکہ نصیرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share