06/04/2024
ہر سال کی طرح روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ادارہ سن رائزنگ پبلک سکول شاہکوٹ اس بار بھی ضلع بھر میں بہترین نتائج حاصل کرنے میں کامیاب۔مجموعی طور پر ادارے کا نتیجہ سو فیصد رہا۔جماعت ہشتم اور پنجم کے تمام طلبہ وطالبات امتیازی نمبرات سے کامیاب ہوئے۔جماعت پنجم سے مناہل خواجہ اور فریحہ مشتاق ضلع بھر سے ٹاپ ٹونٹی میں جگہ بنانے میں کامیاب ۔شاندار کارکردگی دکھانے پر تمام سٹاف اور والدین مبارکباد کے مستحق ہیں۔