06/08/2023
NADRA jobs, test date and interview date is mentioned. Eligible candidates can apply.
This page is created for jobs updates for those who are jobless or search in jobs. Hopefully it will
06/08/2023
NADRA jobs, test date and interview date is mentioned. Eligible candidates can apply.
22/07/2022
Pakistan Rangers Sindh Apply Online on given link in advertisement.
28/06/2022
Atomic Energy jobs. Last date 9/7/2022
21/06/2022
نیوی میں شارٹ سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہوں اور مستقبل کو سنوارنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی خدمت کریں۔
11/06/2022
پاکستان آرمی میں ڈی ایس ایف کور میں بھرتی کے لیے مورخہ 19 جون تا 22 جون تک رجسٹریشن ہو گی اور تحریری و فزیکل ٹیسٹ مورخہ 28 تا 30 جون 2022 میر پور کرکٹ سٹیڈیم میں ہوں گے۔ آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کے باشندے جو اہلیت رکھتے ہوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ آنلائن درخواست نہیں ہو گی بلکہ خود جا کر رجسٹریشن کروانی ہو گی۔اشتہار میں قواعد و ضوابط موجود ہیں۔
04/06/2022
OPF Girls College F-8/2 Islamabad jobs
28/05/2022
نیوی میں اپلائی کریں۔ آخری تاریخ 29 مئی 2022
05/03/2022
محکمہ لوکل گورنمنٹ
20/02/2022
مرد حضرات پاکستان آرمی میں کمیشن آفیسر کے لئیے 21 فروری تا 4 اپریل 2022 اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ تعلیم ایف ایس سی۔ باقی تفصیلات اشتہار میں دی گئی ہیں۔
19/02/2022
ملٹری انجینئرنگ سروسز میں دی گئی تاریخ سے پہلے درخواستیں جمع کروائیں۔ تفصیلات اس اشتہار میں درج ہیں۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کسی کو فائیدہ ہو سکے۔
18/02/2022
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر لوکل گورنمنٹ بورڈ مظفرآباد میں آسامیاں۔ 4 مارچ 2022 تک درخواستیں دے سکتے ہیں۔