نمبردار ملک ابرار اعوان آفیشل

نمبردار ملک ابرار اعوان آفیشل

Share

Social worker
Writer
Debater
Botanist the Nature lover

26/12/2025

“بھائی جاوید اعوان صاحب، ممبر کونسل منڈے بانڈی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں منڈے بانڈی اور گردونواح کے عوام کو درپیش مسائل، ترقیاتی منصوبوں، بنیادی سہولیات اور فلاحی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ جاوید اعوان صاحب نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو علاقے کی ضروریات سے آگاہ کیا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات کی درخواست کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے مسائل کو توجہ سے سنا اور انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات کے اختتام پر علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی بہتری کے لیے مشترکہ کوششوں کے عزم کا اظہار کیا گیا۔”

16/11/2025

اصولوں کے چراغوں سے عقیدت ہے مجھے
مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پوجے جاتے

27/07/2025

نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہے
لوگ جلنا نہیں چھوڑتے ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے ❤

07/04/2025

میں اپنے آپ سے مقابلہ کر رہا ہوں۔ میرا مقصد اس شخص سے بہتر ہونا ہے جو میں کل تھا✨

01/01/2025

السلام علیکم 2025 کی پہلی صبح مبارک ہو دعاؤں میں یاد رکھئے گا

14/12/2024

ایک تعداد میں کم دوسرا میدان وسیع
بڑے شرمندہ ہوئے اہل وفا محشر میں۔

29/11/2024

ہم نے مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا
سو جہاں کوئی نہ مہکا وہاں ہم مہکے

20/11/2024

زندگی جیسی جلانی تھی جلا دی ہم نے
اب دھوئیں پہ بحث کیسی راکھ پہ اعتراض کیسا

20/11/2024

‏سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.

عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.

04/09/2024

*قابل فخر تو نبھانے والے ہوتے ہیں*
*چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں 🖤🥀*

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffarabad