Aseer And Kashif Online Academy

Aseer And Kashif Online Academy

Share

Expert Qualified Teacher / Flexible Timing / Affordable Fees / One to One Classes / 3 Days Free Trial

13/03/2025

آج کی حدیث شریف اور دینی معلومات
12 رمضان شریف 1446ھ
13 مارچ 2025 جمعرات

21/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
11 رمضان شریف1445ھ
22 مارچ 2024، جمعہ

19/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
08 رمضان شریف1445ھ
19 مارچ 2024، منگل

15/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
05 رمضان شریف1445ھ
16 مارچ 2024، ہفتہ

15/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
04 رمضان شریف1445ھ
15 مارچ 2024، جمعہ

14/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
03 رمضان شریف1445ھ
14 مارچ 2024، جمعرات

12/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
02 رمضان شریف1445ھ
13 مارچ 2024، بدھ

12/03/2024

روزوں کے شرعی مسائل اور Ramadan Tips
01 رمضان شریف1445ھ
12 مارچ 2024، منگل

12/03/2024

تمام عاشقان رسول کو ماہ رمضان مبارک ہو

06/01/2024

ظاہری و باطنی خلیفہ بلا فصل سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اولیت👇

05/01/2024

بارگاہ نبوت کے پہرے دار🔥

05/01/2024

نہ آئے گا دوسرا صدیق💖

منقبتِ خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہ
یومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخر

نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیق
لبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق

صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایاب
نہ آیا ، اور نہ آئے گا دوسرا صدیق

اُنہی پہ اُن کے خصائص کی ہوگئ تکمیل
کہ ہیں ریاضئ عظمت کا دائرہ صدیق

قسم خدا کی یہ رفعت ہے لازوال ان کی
جہاں میں سب سے بڑے، بعدِ انبیا صدیق

ہے اُن کی ذات مُشارُُ اِلَیہ ، قرآں میں
نبی کے ساتھ ہیں اک فَردِ "اِذھُما" صدیق

وہ چرخِ عشق رسالت کے نیَّرِ اعظم
ہر ایک سینۂ مومن کی ہیں ضیا صدیق

حیاتِ پاک میں آقا کی ہر ادا محفوظ
ہیں اک صحیفۂ اوصافِ مصطفیٰ صدیق

نشانِ حُبِ نبی بن گیا وجود ان کا
ادب کی شَکلِ مُجَسَّم ہیں با وفا صدیق

عقیدتوں کے وضو سے جسے پڑھیں کونین
سراپا نعتِ نبی ، نغمۂ ثنا صدیق

نبی کا مُصحفِ رخ ، جس پہ تھا شبِ ہجرت
بنے تھے غار میں وہ رحلِ خوشنما صدیق

اُنھیں مزاج شناسِ رسول کہتے ہیں
تھے اس قدر دلِ سَرور سے آشنا صدیق

پسند آئ خدا کو بھی ان کی طرزِ وفا
نبی کی چاہ میں ہیں ایسے خوش ادا صدیق

وہ جانثاری و وارُفتگی وہ سوز و گُداز
کہاں ملے گی زمانے میں ، ماسوا صدیق

رسولِ پاک کا دیوانہ اُن سا کوئی نہیں
ہیں بحرِ عشق کے اک لعلِ بے بہا صدیق

رہی دفاعِ نبی میں فَصِیلِ جاں ان کی
جری و صابر خوددار و باصفا صدیق

جہاں میں جتنے وفاؤں کے لفظ رائج ہیں
سبھی کے معنی و تشریح و ترجمہ صدیق

شرافتیں بھی قسم کھائیں جن کی عزت کی
ہوۓ ہیں ایسے شَرَف ساز و پارسا صدیق

نہیں صداقت و حقانیت میں جن کی مثال
وہ حق نواز و حق افروز و حق نما صدیق

عُمَر ، غنی و علی بھی سنورتے تھے جس سے
اصولِ حق کے وہ پُرنور آئینہ صدیق

اُسی ادارے کے تلمیذ ہیں سبھی عشاق
نصابِ الفتِ سَرورِ کا مدرسہ صدیق

زمانے والو چلو ! ان سے عظمتیں لے لو
ہر اک عروج و بلندی کا ہیں پتہ صدیق

زبانِ صدق و یقیں سے اُنھیں پکارو تو
کریں گے دُور زمانے کی ہر بلا صدیق

بلالِ حبشی کو پوشاکِ حُرّیَت بخشی
ہیں مومنوں کے مددگار و آسرا صدیق

خِرَد نے پوچھا کہ ہے کون عشق کا معیار ؟
قلم اٹھا کے فریدی نے لکھ دیا صدیق

°°°°°°°°
✍️🗒فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad