علی اکبر اعوان ماڈل ہائی اسکول اپر چھتر

علی اکبر اعوان ماڈل ہائی اسکول اپر چھتر یہ پیج علی اکبر اعون اسکول میں پڑھانے اور پڑھنے والے سابقہ موجودہ تمام افراد کا ہے۔ سب کو خوش آمدید

https://youtu.be/7bDy6Ds_Veg?si=Vxr-nql71wI3p923ہمارے استاد محترم کی ماہرانہ آراء ضرور سنیں
01/11/2025

https://youtu.be/7bDy6Ds_Veg?si=Vxr-nql71wI3p923
ہمارے استاد محترم کی ماہرانہ آراء ضرور سنیں

Why Students No Longer Respect Teachers | The Role of Teachers in Politics | Kashmir Siasat 🎙...

13/09/2025

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے تعلیمی اداروں کی رینکنگ جاری کر دی الحمدللہ علی اکبر اعوان ماڈل ہائی سکول چھتر دومیل مظفرآباد نےاپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب آذاد کشمیر بھر کے بوائز ہائی سکولز میں اس سال بھی پہلے نمبر پر۔۔۔۔ہمارا ادارہ ہمارا فخر
♥️♥️♥️

12/07/2025

I got over 100 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

اس فریم میں ہیرے جڑے ہیں اللہ پاک سب کو سلامت رکھے ♥️♥️♥️
02/06/2025

اس فریم میں ہیرے جڑے ہیں
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے
♥️♥️♥️

ہمارا سکول ہمارا فخر ♥️♥️♥️تمام پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد ♥️
12/04/2025

ہمارا سکول ہمارا فخر ♥️♥️♥️
تمام پوزیشن ہولڈرز کو دلی مبارکباد ♥️

منصور اعوان صاحب نوید قریشی صاحب طاہر ھاشمی صاحب نزیر صاحب اور ریاض اعوان صاحب واضح پہچانے جا رہے ہیں ماشاءاللہ اللہ پاک...
22/01/2025

منصور اعوان صاحب نوید قریشی صاحب طاہر ھاشمی صاحب نزیر صاحب اور ریاض اعوان صاحب واضح پہچانے جا رہے ہیں
ماشاءاللہ اللہ پاک سب کو صحت سلامتی والی لمبی زندگیاں عطا فرمائے
تصویر بشکریہ طاہر ھاشمی صاحب ❤️

عمیر فاروق ڈار Session 2013-14حال ہی میں NTS کر کے ٹیچر بنے ہیں اللہ پاک علی اکبر اعوان کے اس ستارے کو ہمیشہ خوش و خرم ر...
12/01/2025

عمیر فاروق ڈار
Session 2013-14
حال ہی میں NTS کر کے ٹیچر بنے ہیں
اللہ پاک علی اکبر اعوان کے اس ستارے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور کامیاب بنائے۔ اپنے دوستوں کو پرموٹ کریں اور پوسٹ کو شئیر کریں

ہمارے علی اکبر اعوان کا چہکتا پھول سب کے دلوں کی دھڑکن ہمارا پیارا بھائی اشتیاق ہمیں چھوڑ کر چلا گیا (سیشن 2003/2004) ال...
07/01/2025

ہمارے علی اکبر اعوان کا چہکتا پھول سب کے دلوں کی دھڑکن ہمارا پیارا بھائی اشتیاق ہمیں چھوڑ کر چلا گیا (سیشن 2003/2004) اللہ کریم مغفرت فرمائے

عامر رفیق علی اکبر کا ایک اور شہزادہ ٹریفک پولیس میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے ❣️❣️❣️
30/12/2024

عامر رفیق
علی اکبر کا ایک اور شہزادہ ٹریفک پولیس میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے ❣️❣️❣️

علی اکبر اعوان کا ایک اور روشن ستارہ سردار عمر علی عباسی کونسلر میونسپل کارپوریشن مظفرآبادجیتا رہے ہمارا بھائی سلامت رہے...
25/12/2024

علی اکبر اعوان کا ایک اور روشن ستارہ
سردار عمر علی عباسی
کونسلر میونسپل کارپوریشن مظفرآباد
جیتا رہے ہمارا بھائی سلامت رہے ❤️

1996 میں علی اکبر عوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے سکاؤٹس طالب علم جماعت 7 اور جماعت 8 کا گروپ فوٹو سکاؤٹ لیڈر غلام یوسف ق...
02/11/2024

1996 میں علی اکبر عوان گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے سکاؤٹس طالب علم جماعت 7 اور جماعت 8 کا گروپ فوٹو سکاؤٹ لیڈر غلام یوسف قادری حاجی اشرف صاحب پی ای ٹی فرید قریشی صاحب GL صدر معلم ادارہ عبدالرجدون صاحب کے ہمراہ علامہ اقبال بیج پاس اؤٹ ہونے کے بعد کی یادگار تصویر جس میں طالب علم عبدالصبور فیصل گیلانی عقیل گردیزی اسد علی کیانی راجہ عامر نسیم اسد علی عمر خاقان اجاز الحق وسیم گردیزی قمر جاوید عاصم رشید کو پہچانا جا سکتا ہے۔

Address

100
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923170802827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علی اکبر اعوان ماڈل ہائی اسکول اپر چھتر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category