Read foundation School Mushtimba

Read foundation School Mushtimba 400

04/04/2024
‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ  اللّٰہ پاک کے کرم سے ریڈ فاونڈیشن سکول مشٹمبہ نے ایلمنٹری بورڈ کے امتحان...
04/04/2024

‏وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ اللّٰہ پاک کے کرم سے ریڈ فاونڈیشن سکول مشٹمبہ نے ایلمنٹری بورڈ کے امتحانات میں پوری یونین کونسل میں اول پوزیشن لے کر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تمام طلبا و طالبات ،اساتذہ کرام اور والدین کو مبارک ۔ الحمدللہ

29/03/2024

Students of class 4th making rocket activity😎😍😇👍👍👍👍🌟⭐

ایلیمنٹری بورڈ کی طرف سےگورنمنٹ ہائ سکول مشٹمبہ میں کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے ۔آج کے اس ایونٹ میں...
30/09/2023

ایلیمنٹری بورڈ کی طرف سےگورنمنٹ ہائ سکول مشٹمبہ میں کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے ۔آج کے اس ایونٹ میں ریڈ فاؤنڈیشن سکول مشٹمبہ کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا اور الحمدللہ تینوں فارمیٹ میں پوزیشنز حاصل کیں۔ تمام طلباء و طالبات کو مبارکباد۔۔۔۔آیندہ ہونے والے ایونٹس میں بھی انشاءالللہ اسی طرح کامیابی حاصل کرتے رہیں گۓ۔۔۔۔ 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

آج مورخہ 14 آگست 2023 کو ریڈ  فاؤنڈیشن سکول مشٹمبہ  میں جشن ازادی پاکستان کے سلسلے میں ایک  شاندار تقریب کا انعقاد کیا گ...
14/08/2023

آج مورخہ 14 آگست 2023 کو ریڈ فاؤنڈیشن سکول مشٹمبہ میں جشن ازادی پاکستان کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارہ ہذا کے طلبہ و طالبات نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔ تقاریر ملی نغمیں ترانے اور مختلف قسم کے ٹیبلو پیش کیے گئے۔

Admission are open in Read foundation School Mushtimba  from class (Nursery to 8th) till 20 April 2023 ..
08/03/2023

Admission are open in Read foundation School Mushtimba from class (Nursery to 8th) till 20 April 2023 ..

08/03/2023
Ist day of Annual paper 2023
06/03/2023

Ist day of Annual paper 2023

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923448867232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read foundation School Mushtimba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category