21/06/2022
میں نے لوگوں کے عیب چننے کے بجائے ہمیشہ ان کی خوبیاں تلاش کی ہیں۔ جو لذت حُسن تلاش کرنے میں ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں ، محاسن کی ڈھونڈھ ہی سے آدمی اپنے محاسن کو بڑھا اور چمکا سکتا ہے.!!
مولانا ابوالکلام آزاد رح