اسلامک ریسرچ سنٹر کٹکیر

اسلامک ریسرچ سنٹر کٹکیر

Share

اپنے بچوں کو قرآن سیکھا دیں قرآن انھیں سب کچھ سیکھا دے گ

19/03/2025

خانہ کعبہ کا ائیریل ویو ماشاء اللهٌ کتنا خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔

18/03/2025

رمضان المبارک کی راتوں میں مسجد نبوی کا فضائی منظر 🌙 دین سے محبت کرنے والے اس خوبصورت منظر کو دوسروں تک پہنچائیں ۔

17/03/2025

جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے. تو آپ کی ‎ ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے.❤️

30/01/2022

آغازِ صبح تلاوتِ قرآن مجید سے ❤️

Photos from ‎اسلامک ریسرچ سنٹر کٹکیر‎'s post 29/12/2021

(رمیض آزاد روزنامہ دومیل دبئ)اهلیان کٹکیر کا ایک بہت قابل ستائیش اقدام ۔ ڈاکٹر راجہ نواز کی سرپرستی میں دینی اور دنیاوی تعلیم ایک ساتھ ایک چھت کے نیچے قرآن و سنت اور حدیث کی تعلیم کے ساتھ جدید کمپیوٹر کی تعلیم بھی فرراہم کی جائے گی
انشاء اللهٌ پاکستان کے نامور عالم دین اور موٹویٹرز کی زیر نگرانی اس مدرسے کا افتتاح کیا جائے گا
شیخ طالب الرحمن حفظہ اللہ
شیخ عاطف احمد ( ڈائریکٹر ایل مدرار انسٹیوٹ)
شیخ طحا ابن جیل
شیخ راجہ ضیا الحق
شیخ محمد علی
(یوتھ کلب)
ڈاکٹر نہگت ہاشمی صاحبہ ( ڈائریکٹر النور انٹرنیشنل)
کٹکیر جیسے پسماندہ علاقے میں اہل علاقہ کی غیور اعوام نے اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور انکو صراط مستقیم پر چلنے کی رہنمائ کے لئے ایک مدرسے (قرآن اکیڈمی) کے بارے میں عوام الناس سے مشاورتی میٹنگ رکھی گئ جس میں کٹکیر کے بزرگان اور نوجوانوں نے خالصتا اللّٰہ اور اسکے رسول کے دین کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا انشاء جلد اس مدرسے کا کام شروع ہو جائے گا جہاں بچے قرآن و حدیث کی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم شارٹ کورسزز، کمپوٹر پروگرامنگ اور کئیر کونسلگ بھی کی جائے گی۔ کار خیر صدقہ جاریہ میں حصہ ڈالنے کے لیے
Muhammad Nawaz Raja
Brach code: 0825
Acc no: 0104850267
Meezan bank

27/11/2021
26/11/2021

Pray and be patient. Life will get better. It might hard to be patient, but what you get from this patience is something much greater and much better for your life. May Almighty grant us patience especially during difficult times.

26/11/2021
26/11/2021

جب اللہ پاک راضی ہو جاتا ہے تو ساری کائنات
جھولی میں لا کے رکھ دیتا ہے۔۔۔۔۔🖤🔥

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffarabad