ZIRUM

ZIRUM We create short stories that touch the heart. ❤️
Moments of kindness, love and humanity. ✨ ستاروں سے آگے نکل جانے کی سوچو تم۔۔۔

03/09/2026

💔 He Had Only One Wish… To Hold His Baby Again 😭❤️

After a long separation, a father finally gets a chance to see his wife and his little 1-year-old baby. A glass wall stands between them, but the baby’s tiny hands reach toward his dad as if he knows exactly who he is. 🥺

The father tries to stay strong, but his tears say everything. Just as he gets a chance to be close to his child, the moment suddenly comes to an end…

But then something completely unexpected happens — a moment that turns this heartbreaking meeting into an unforgettable memory. ❤️😭

A touching story about a father’s love, a child’s innocence, family, separation, and the priceless value of one hug.



⚠️ AI DISCLAIMER:
This video is AI-generated and made purely for storytelling and entertainment. The characters, scenes, events, and locations are fictional and do not represent real people or actual events.

15/09/2023

دن اچھے آجائیں تو لوگ بھی اچھے ہوجاتے ہیں!

اگر وقت آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے۔👌
15/09/2023

اگر وقت آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے۔👌

جو آپکا حق ہے اسے ضرور لیں، مگر اپنا حق لینے کے لیے کسی کی حق تلفی نہ کریں۔         🥰🥰🥰
24/07/2023

جو آپکا حق ہے اسے ضرور لیں، مگر اپنا حق لینے کے لیے کسی کی حق تلفی نہ کریں۔
🥰🥰🥰

31/05/2023

یہ جو زمینی سفر ہے نا اس میں آسمانی خزانہ محبت ہے۔۔۔۔

05/05/2023

اللہ پر توکل۔۔۔۔۔
فیوچر کے بارے میں زیادہ مت سوچیئے کہ کیا ہو جائیگا، ایسے نہ ہو جائے،ویسے نہ ہو جائے ،میرا کیا بنے گا، میرا کیرئیر کیا ہے، کیرئیر اللّٰہ بناتاہے، سکوپ اللّٰہ بناتاہے، یوسف علیہ السلام جب کنواں میں تھے تو اگر وہ یہ سوچنے لگ جاتے کہ میرا کیا بنے گا تو انہوں نے بادشاہ بننا تھا مصر کا۔۔۔so you never know آپ نہیں جانتے کہ حلات کیسے چینج ہوتے ہیں۔توکل اللّٰہ پر کرنا ہے،یہ ہے بڑا مشکل کام،اسی لیے تو اسکا ثواب ہے.اسی لیے تو اللہ کو ایسے لوگوں سے محبت ہے کیونکہ مشکل کام ہے ہر بندہ نہیں کرتا، زیادہ تر لوگ( panic)یعنی خوف و ہراس میں مبتلا ہوتے ہیں، خاص طور پر جب رزق کی بات آتی ہے۔

اگلی چیز تیار ہوگی آپکے لیے، اگر آپ اللّٰہ تعالیٰ سے تعلق رکھیں گے۔اگر نہیں بھی تیار اگر آپ کچھ دیر کے لیے بے روزگار بھی ہیں اگر کچھ دیر کے لیے وہ چیز آپ کو نہیں بھی مل رہی تو کیا اللہ تعالیٰ تو آپکی زندگی میں ہیں۔

05/05/2023

مسکرانا بھی سنت ہے،ہنستے مسکراتے رہیں۔

✌🏻

04/05/2023

پر امید ہونے سے ہی انسان بہتر زندگی جی سکتا ہے۔۔۔

17/04/2023

اور جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو لیٹا اور بیٹھا اور کھڑا (ہر حال میں) ہمیں پکارتا ہے،پھر جب ہم اس تکلیف کو اس سے دور کردیتے ہیں تو بےلحاظ ہو جاتا ہے اور اسطرح گزر جاتا ہے گویا کسی تکلیف پہنچنے پر ہمیں کبھی پکارا ہی نہ تھا، اس طرح حد سے نکل جانے والوں
کو ان کے اعمال آراستہ کرکے دکھائے گئے ہیں

القرآن الکریم 🥰

16/04/2023

چند لمحوں کے ہمدرد ساری زندگی کے تماشائی بن جاتے ہیں۔

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923169024714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZIRUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share