08/11/2021
امتحان ثانوی سالانہ جماعت نہم 2021 کے نتائج کا اعلان مؤرخہ 9 نومبر 2021 بوقت 10:15 بجے ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ
BOARD OF INTERMEDIATE AND SECONDARY EDUCATION MIRPUR REGIONAL OFFICE SHOUKAT LINE MUZAFFARABAD AJK
08/11/2021
امتحان ثانوی سالانہ جماعت نہم 2021 کے نتائج کا اعلان مؤرخہ 9 نومبر 2021 بوقت 10:15 بجے ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ
02/11/2021
Press Release HSSC Part-I Paper Rechecking Schedule A/21
28/10/2021
Result HSSC PART-I 2021
18/10/2021
Press Release SSC Paper Rechecking Schedule A/21
13/10/2021
13/10/2021
Public Alert!
آزاد کشمیر کے طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ امتحان انٹرمیڈیٹ سالانہ 2021 کے نتائج کا اعلان پی بی سی سی کے ساتھ کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر گردش ہونے والا نوٹیفکیشن درست نہیں ہے۔ تعلیمی بورڈ میرپور کا رزلٹ تیار ہے۔ گزشتہ برس بھی ہم نے رزلٹ پنجاب بورڈز سے قبل جاری کیا تھا۔ تاہم پنجاب بورڈز نے پاسنگ مارکس کی بجائے اوسط نمبرات دییے تھے۔ جس کی وجہ سے تعلیمی بورڈ میرپور کو طلبا و طالبات کے بہترین مفاد میں دوبارہ رزلٹ تیار کرنا پڑا۔ لہذا طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی بورڈ میرپور کا رزلٹ پنجاب بورڈز کے ساتھ ہی جاری کیا جائے گا
01/10/2021
Press Release
30/09/2021
سکولز سپورٹس کمیٹی
16/09/2021
وزیر تعلیم و ٹیوٹا جناب دیوان علی خان چغتائی نے آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کا وزٹ کیا ۔ چیئرمین بورڈ قاضی محمد ابراہیم نے انکو بورڈ میں ہونے والی اصلاحات سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری بورڈ ساجد نور ، کنٹرولر کالجز عتیق الرحمان ، کنٹرول سکولز نعیم شاہد اور چیئرمین کے پرسنل سٹاف بھی موجود ہیں ۔ جناب وزیر موصوف نے نظام تعلیم میں اصلاحات لانے کا عندیہ دیا
| Monday | 08:30 - 16:30 |
| Tuesday | 08:30 - 16:30 |
| Wednesday | 08:30 - 16:30 |
| Thursday | 08:30 - 16:30 |
| Friday | 08:30 - 16:30 |