مسلم لیگ ن جھنڈگراں میڈیا سیل

مسلم لیگ ن جھنڈگراں میڈیا سیل

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسلم لیگ ن جھنڈگراں میڈیا سیل, College & University, مظفرآباد, Muzaffarabad.

Photos from ‎مسلم لیگ ن جھنڈگراں میڈیا سیل‎'s post 11/11/2022

مسلم لیگ ایک کے بعد ایک وار
جھنڈگراں اعوان برادری نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دے دیا۔
میراجانکی پیپلز پارٹی کی کارکن کش اور اعوان کش پالیسی سے دلبرداشتہ ہو کر محمد بشیر اعوان صاحب۔محمد لطیف اعوان صاحب۔جمیل اعوان صاحب نے خاندان سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر اعوان برادری کے معززین نے خطاب کرتے اعادہ کیا کے برادری کے ہر فرد کا دروازہ کھٹکٹھاہیں گے اپنی شناخت کی جنگ بھرپور قوت سے لڑیں گے۔اس موقع پر امیدوار ڈسٹرکٹ کونسکر راجہ الماس قمر اور جنرل سیکٹری مسلم لیگ ن حافظ آفتاب اعوان صاحب نے شامل ہونے والے افراد کو خوش آمدید کہا اور مسلم لیگ کو تمام برادریوں کا خوبصورت گلدستہ قرار دیا۔نیز شمولیت اختیار کرنے والوں کو علاقہ کی تعمیر و ترقی کا بیڑا اٹھانے والی جماعت میں شامل ہونے پر مبارک باد دی۔

01/11/2022
20/10/2022

ابرار اعوان وارڈ پوٹھ۔ مبارک ہو۔۔۔

19/10/2022

انشاءاللّٰه‎‎✌️

Want your school to be the top-listed School/college in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


مظفرآباد
Muzaffarabad